
وزیراعظم راجہ پرویز اشرف آج گوجر خان میں ایک جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔ایک انٹرویو میں پیپلز پارٹی کے راہنماء راجہ جاوید اشرف نے کہا کہ جلسے کی تیاری کو حتمی شکل دے دی گئی ہے اور گوجر خان کے لوگوں میں اپنے رہنما کا خیرمقدم کرنے اور ان کا خطاب سننے کیلئے بہت جوش و جذبہ پایا جاتا ہے۔
