
وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو رہا ہے ۔ جس میں ای سی سی فیصلوں کی توثیق سے متعلق معاملات کا جائزہ لیا جائے گا ۔
ذرائع کے مطابق پی ایم سیکرٹریٹ ریلوے کی تنظیم نو، سینیٹ سروے بل دوہزاردس سے متعلق معاملات کاجائزہ لیا جائے گا۔ اجلاس میں کابینہ فیصلوں پرعملدرآمد سے متعلق اموربھی زیرغورلائے جائیں گے۔
