
پیپلز پارٹی کے رہنما وفاقی وزیر خورشید شاہ نے کہا کہ وزیراعظم کی عدالت میں حاضری سیدنیا میں یہ پیغام جائے گا کہ حکومت کو تمام اداروں پر اعتماد ہے۔
میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت تمام اداروں کا احترام کرتی ہے ۔ آئین کی حدود میں رہتے ہوئے فیصلے کریں گے۔
