
وزیراعظم یو سف رضا گیلانی تین روزہ دورے پر پیر کوقطر روانہ ہونگے اوراس دوران قطر حکام سے دوطرفہ تعاون اور علاقائی صورت حال پر مذاکرات کریں گے۔
دفتر خارجہ کے ذرائع کے مطابق وزیراعظم گیلانی قطر میں سرمایہ کاروں اور پاکستانی کمینونٹی سے بھی خطاب کریں گے اور پاکستان میں سر مایہ کاری کے مواقع سے آگاہ کریں گے۔
