Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

وزیراعلیٰ سندھ کا ڈھائی ارب کا رمضان پیکیچ کا اعلان

July 7, 2012July 7, 2012 0 1 min read
Qaim Ali Shah
Qaim Ali Shah
Qaim Ali Shah

شعبان المعظم گزرنے کو ہے اور ماہ رمضان المبارک کی آمد آمد ہے ہر طرف اِس رحمتوں اور برکتوں سے لبریز ماہِ مبارکہ کو خوش آمدید کہنے کو اہلِ ایمان کی بے چینی دیدنی ہے تو وہیں زائد منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کی نیندیں بھی ہیں جو اِ ن کی آنکھوں سے اُڑ چکی ہیں تو اِنہیں زائد منافع کی جستجوکے ساتھ ملاوٹ شدہ اشیاء خوردونوش کی فروخت کے لئے حربے دریافت کرنے کی فکربھی کھائی جارہی ہے ایسے میں سندھ کے عوام کو زائد منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں سے بچانے کے لئے گزشتہ دنوں وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ کی زیرصدارت بولو جی تم کیا کیا نہیں..صرف آٹا خریدوگے صدائیں لگاتے ایک اعلی ٰ سطح کا اجلاس منعقد ہواجس میںحکومت سندھ نے ڈھائی ارب روپے کے ”رمضان پیکیچ” کا اعلان کیا ۔

البتہ یہاں افسوس کا مقام یہ ہے کہ اِس اجلاس کے تحت صوبے میں رمضان المبارک کے دوران اور کوئی ضروری اجناس جیسے چینی، دال، چاول، چائے کی پتی وغیرہ تو خیر شامل نہیں اِس اجلاس میں اجناس کی مد میں صرف آٹاہی واحدہوگا جِسے سندھ میں 23روپے فی کلوگرام کے حساب سے فروخت کئے جانے کا فیصلہ کیا گیااوراِسی اجلاس میں محکمہ خوراک ، زراعت اور خزانہ پر مشتمل کیمٹی بھی تشکیل دے دی گئی جس کا کام صوبے کے کونے کونے میں صرف آٹاپیکیچ کی تقسیم کے انتظامات کو حتمی شکل دے کر اِس کی منظورکردہ قیمت پر فروخت کو یقینی بناہے۔

اگرچہ خبروں کے مطابق یہ تفصیل بھی سامنے آئی ہے کہ اِس حوالے سے اجلاس میں حکومت سندھ نے بلند وبانگ دعوے کرتے ہوئے کہاہے کہ رمضان پیکیچ اور غریب لوگوں کے لئے سبسڈی کے معاملات پر ہر زاویئے سے غور کیاگیااور پھر ترنت یہ فیصلہ بھی کیا گیاچونکہ یہ انتخابات کا سال ہے اِس لئے غریب لوگوں سے ووٹ لینے کے لئے حکومت سندھ رمضان پیکیچ کے لئے ڈھائی ارب روپے مہیاکرگی اوراِس ضمن میں صوبائی محکمہ خوراک عوام کو ریلیف دینے کے لئے 2لاکھ میٹرک ٹن گندم فراہم کرے گااور اِس گندم سے دس دس کلوگرام آٹے کے تھیلے بناکر صوبے کے مستحق اور غریب افراد کو انتہائی سستے نرخ پر فراہم کئے جائیں گے غریبوں کی مشکلات اور پریشانیوں کو مدِ نظررکھتے ہوئے حکومت سندھ نے اجلاس میں رمضان پیکیچ 2012کے حوالے سے متعددتجاویز پیش کی گئیںاور اِن تجاویز کو سامنے رکھتے ہوئے غریب پرور وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے 25بلین روپے کے رمضان پیکیچ کی منظوری دی اور اپنے اختیارات کو بھر پور استعمال کرتے ہوئے غریب پروروزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے سندھ میں دیگر اجناس کے علاوہ صرف آٹاسستے داموں 23روپے فی کلوگرام کے حساب سے فراہم کرنے کی اجازت بھی دے دی۔

Ramadan package
Ramadan package

پنجاب میں اپنے ہم منصب کی جانب سے اپنے عوام کے لئے سستی روٹی کی فراہمی اِن کے پیٹوںمیں پیڑپیداکررہی ہے… اور آج یہ خود اپنے یہاں رمضان پیکیچ کے نام سے 23روپے کلوگرام سے سستاآٹافروخت کرنے کے دعوے کے ساتھ خود سامنے آنے کو پر تول رہے ہیں اِس موقع پر ذرایہ بھی بتادیں کے اِس میں کتنی بچت ہے اور کس کس کا کتناوہ ….ہے؟ ایسے میں ہم یہاں یہ کہناچاہیں گے کہ اگر سندھ کے غریب پرور وزیراعلیٰ کو اپنے صوبے کے غریب عوام کی اتنی ہی فکر ہے تو یہ اپنے صوبے میں صرف آٹاہی کیوں سستاکررہے ہیں…. اِنہیں سوچناچاہئے کہ دیگر اجناس بھی ہیں جسے غریب لوگ رمضان میں استعمال کرتے ہیں…دیگراشیاکو ن غریب کی پہنچ تک لائے گا ….؟اِنہیں تو یہ چاہئے تھاکہ یہ اپنے صوبے کے غریب لوگوں کا خیال کرتے ہوئے رمضان پیکیچ کے نام پر دس دس کلوگرام کے آٹے کے تھیلے مفت تقسیم کرنے کا حکم دیتے …یا دیگر اجناس بھی سستے داموں فراہم کرنے کے انتظامات اور اقدامات کردیتے تو بات بنتی اور یہ اپنے ہم منصب وزیراعلی پنجاب سے سو قدم آگے بھی نکل جاتے اور اِن کے اِس اقدام سے غریب عوام اِن کی حکومت کے چارسالہ دکھ دردبھول جاتے اور اِن کے واری …واری جاتے۔

ایسے میں یہاں یہ کہنا شائد غلط ہوکہ ہماری حکومت نے ملک کے لگ بھگ 19 کروڑ عوام کی پریشانیاں دور کرنے اور مشکلا ت ختم کرنے کے لئے کچھ نہیں کیاہے اگر دیکھاجائے توکہیں نہ کہیں اورکسی نہ کسی نے کچھ نہ کچھ تو ضرورکیا ہے.. یہ بات ہم اظہارِ طنزاََ ومذاق کہہ رہے ہیں کیوں کہ حکمرانوں کی دانستہ غلطیوں اور فرسود ہ اقدامات و انٹظامات اورمسائل اور بحرانوں کی چکی میں پستے ہوئے عوام کی حالتِ زار کو دیکھتے ہوئے ہم یہ سمجھتے ہیں کہ آج کون ایسا زندہ پاکستانی ہوگا جو یہ نہیں جانتاہوگا کہ ہمارے حکمرانوں نے اپنے ساڑھے چار سالہ دورِجمہور میں عوام سے زیادہ اپنے مسائل کے حل کی فکر کی ہے اورقومی خزانے کا خوب بیڑاغرق کیا ہے اور اِیسے میں یہ اپنے پورے عزم وہمت کے ساتھ اِس پر بھی یقین رکھتے ہیں کہ قومی خزانے پر عوام سے کہیں زیادہ اِنہی کا حق ہے کیوں کہ اِنہوں نے ملک میں دورِ جمہوریت کے لئے جو قربانیاں دی ہیں یہ اِن کے سواکوئی اور نہیں دے سکتا تھا۔

اِن کے نزدیک جہاں تک بات ہے عوامی مسائل اور مشکلات کے حل کی تو اِن کا دوٹوک الفاظ میں یہ کہناہے کہ ہم پہلے اپنی دی گئیں قربانیوں کا تو ازالہ کرلیں پھرسوچیں گے کہ ہم عوام کے لئے کیا کیا کرسکتے ہیں ۔بہرحال موجودہ حالات میںہمارے وزراء کا یہ دعویٰ ہے کہ اگر عوام نے ملک سے مہنگائی ، بے روزگاری، کرپشن ، لوٹ مار ، قتل وغارت گری ، بڑھتی ہوئی ٹارگٹ کلنگ کے رو ک تھام اور خاتمے ، قانون کی بالادستی اور سوئس حکام کو خط نہ لکھنے کی پالیسی پر قائم رہ کر طاقتور ترین جمہوری صدر کے وقار پر ضرب نہ آنے دینے والی حکمتِ عملی سمیت اور دیگر معاملات میںہماری موجودہ کارکردگی کو دیکھتے ہوئے ہم سے اپنی خدمت کرنے کے بہانے ہمیں آئندہ انتخابات میں پھر پانچ سال تک اقتدار میں آنے کی دعوت دے کر ہمیں اپنی خدمت خودکرنے کا موقع فراہم کیا تو ممکن ہے کہ ہم مسائل اور طرح طرح کے بحرانوں اور مشکلات میں گھیرے عوام کو اِن سے نجات دلاسکیں اور اگر اُنہوںنے نواز ، عمران ، قاضی یا کسی ایراغیراکے بہکاوے میں آکر ہمیں اقتدار میں نہ لائے تو پھر عوام کو سمجھ لینا چاہئے کہ عوام کو بحرانوں ، مشکلات اور پریشانیوں سے ہمارے علاوہ کوئی نجات نہیں دلاسکتاہے یہ سب مفادپرست ہیں اوراگریہ سب مل کر اقتدار میں آگئے تویہ عوام کے مسائل سلجھانے کے بجائے اِنہیںاور مشکلات اور مسائل میں جکڑ دیں گے اِس لئے عوام کو یاد رکھناچاہئے کہ ہم اگر انتخابات آئندہ کے بعد دوبارہ اقتدار میں آگئے تو ہم اپنی عوام سے وعدہ کرتے ہیں کہ ہم اپنے عوام کے لئے کچھ نہیں چھوڑیں گے اور باقی کے سالوں میں عوام کے مسائل حل کرنے اور اِنہیںبحرانوں سے نکالنے کے لئے ضرور کچھ کرکے دکھائیں گے۔

Voting
Voting

یہاں ہمیں یہ کہنے دیجئے کہ دوسری طرف ہماراپڑوسی ملک بھارت بھی ہے جو آبادی اور رقبے کے لحاظ سے ہم سے کئی گنازیادہ بڑاملک ہے یہاں سے ایک خبر یہ آئی ہے کہ بھارتی حکومت نے اپنے غریب عوام کو ریلیف دینے کے لئے عوام کو مفت دوائیں فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اپنے ہر سطح کے ڈاکٹروں کو اِس کاسختی سے پابندکیاہے کہ وہ صرف جیزک دوائیں ہی تجویز کریں ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق مفت دواؤں کی فراہمی کے لئے بھارتی حکومت نے 54ارب ڈالررکھے گئے ہیں بھارتی حکومت کے اِس فیصلے سے یقینی طور پر ملک کے کروڑوں افراد کو فائدہ پہنچے گا جس کی رو سے شہرکے اسپتالوں سے لے کر چھوٹے دیہی کلینک سمیت بھارت کے تمام سرکاری دواخانوں کے ڈاکٹرز جلد ہی تمام مریضوں کے لئے مفت جیزک دوائیں تجویز کرنے لگیں گے بھارتی حکومت نے اپنے اِس فیصلے کے بعداِس منصوبے کے لئے فوری طور پر ابتدائی رقم بھی فوری طور پرجاری کر دی ہے جبکہ منصوبے کے تحت ڈاکٹروں کو سختی سے پابندکردیاگیاہے کہ وہ ہر حال میںصر ف جیزک دوائیں ہی تجویز کریں گے اور اگر کوئی اِس کے برعکس گیااور برانڈڈ دوائیں تجویز کیں تو اِس کو سزاکا سامناکرنابھی پڑسکتاہے۔

اَب اِس پس منظر میں یہ بات واضح طور پر محسوس کی جاسکتی ہے کہ پاک بھارت دونوں ممالک میں سے کس ملک کے حکمران اپنے عوام کو ریلیف پہنچانے کے لئے مخلوص ہیں اور کس ملک کے نہیں ہیں ہمارے سندھ کے غریب پروروزیراعلیٰ نے عوام کو ریلیف دینے کے جذبے کے تحت رمضان پیکیچ میںصرف آٹا سستاکرنے کی نیت سے دس کلوگرام آٹے کے تھیلے کی قیمت 23روپے فی کلوگرام مقررکرکے بڑاتیرچلایا ہے اور غریب لوگوں پر احسان بھی کردیا ہے کہ ہم نے اِنہیں رمضان میں ریلیف دینے کے لئے یہ قدم اٹھایا ہے جس سے ظاہر ہوتاہے کہ ہم اپنے عوام کے کتنے خیرخواہ ہیں اور عوام کی اَب ذمہ داری ہے کہ یہ ہمیں آئندہ انتخابات میں ووٹ دے کر ہمیں دوبار اقتدار کی مسند پر بٹھائے جبکہ بھارتی حکمرانوں کا یہ کہنا ہے کہ اِنہوں نے اپنے عوام کو مفت دوائیں فراہم کرنے کے فیصلے کے باوجود بھی کوئی احسان نہیں کیا ہے یہ عوام کا حق ہے جواِن کے بھگوان نے اِن کے ہاتھوں اداکرایادیاہے بھارت میں تو حکمرانوںنے اپنے عوام کو مفت دوائیںدینے کا فیصلہ کرلیاہے ایسے میں کیاکوئی پاکستانی سوچ کر بتاسکتاہے کہ پاکستان میںحکمران عوام کوسوائے موت کے کیا مفت فراہم کررہے ہیں۔ تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم

 

 

 

Share this:
Tags:
government qaim ali shah ramadan Ramadan package رمضان المبارک قائم علی شاہ
karachi killing
Previous Post کراچی : فائرنگ کے مختلف واقعات میں ایک شخص ہلاک، تین زخمی
Next Post مشہور گلوکار عدنان سمیع خان کے وارنٹ گرفتاری جاری
adnan sami

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close