لاہور: وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے مسلم لیگ (ن) منڈی بہائو الدین کے صدر اورسابق رکن پنجاب اسمبلی دیوان مشتاق کے بڑے بھائی دیوان محمد اشفاق کے انتقال پر اپنے دلی رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی پیغام میں وزیراعلی نے دعا کی کہ خدا وند تعالی مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو یہ صدمہ صبر سے برداشت کرنے کا حوصلہ عطا فرمائے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
