
وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے پارلیمنٹ کو بچانے کے لئے مستعفیٰ ہونے کی پیش کش کر دی ہے، صدر سے ملاقات کے بعد اتحادی جماعتوں کے سامنے وزیر اعظم نے رضا کارانہ طور پر مستعفی ہونے کی پیش کش کی ہے۔ اتحادی جماعتوں کے ساتھ وزیر اعظم ہائوس میں اجلاس جاری ہے۔
