
وزیراعظم کے وکیل اور سپریم کورٹ بار کے سابق صدر اعتزاز احسن نے کہا ہے وزیر اعظم کے پاس اپیل دائر کرنے کا موقع موجود ہے، انھیں اپیل کرنے کا مشورہ دوں گا۔
وہ سپریم کورٹ میں وزیر اعظم کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کسی فرد کی نہیں آئین کی نمائندگی کی ہے۔
