کراچی: سپریم کورٹ کی طرف سے وزیر اعظم کی گرفتاری کے حکم کے بعد اتحادیوں کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔
کراچی میں بلائے گئے اجلاس میں سپریم کورٹ کے حکم کے بعد کی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔ اجلاس میں اے این پی، متحدہ ، مسلم لیگ ق کی شرکت متوقع ہے۔

Start typing to search...