
وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے جڑانوالہ کے نابینا بچوں کی امداد کا اعلان کر دیا ہے۔
وزیراطلاعات سندھ شازیہ مری کے مطابق تینوں بھائیوں کیلئے دو لاکھ روپے جاری کر دیئے گئے ہیں۔وزیر اعلی کا کہنا ہے کہ کہ جڑانوالہ کے اس خاندان کی ہرممکن مدد کی جائے گی۔
