کھاریاں : وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری قمر زمان کائرہ کل کھاریاں کا دورہ کریں گے ، پریس کلب کھاریاں کی نو منتخب کابینہ سے حلف بھی لیں گے ، اور اظہار خیال بھی کریں گے ، صدر پریس کلب نصر اللہ چوہدری اور دیگر کابینہ کے عہدیداران و اراکین شایان شان استقبال کریں گے ، اس موقع پر صحافی برادری معززین کی شرکت بھی ہو گی ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
