گجرات (جی پی آئی) وفاقی وزیر پانی و بجلی چوہدری احمد مختار گزشتہ روز مسلم لیگ کے ضلعی جنرل سیکرٹری ، سابق چیئرمین بلدیہ ، صدر سٹیزن فرنٹ چوہدری محمد طفیل اور ان کے بھائی کی وفات پر فاتحہ خوانی کرنے کیلئے ان کی رہائشگاہ حافظ نواب دین ہاؤس گئے ، اور ان کے صاحبزادگان چوہدری عامر ندیم اور چوہدری عمران طفیل سے اظہار تعزیت کیا اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ جگہ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اس موقع پر ان کے ہمراہ شیخ اسلام ، رضوان دلدار ، عدیل شاہ ، انعام اللہ بٹ ، ڈاکٹر زاہد ظہیر ، علیم شاہ ، حنیف بٹ ، عقیل شاہ ، احتشام دلدار ، عمران غفور و دیگر بھی تھے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
