ون ڈے رینکنگ (جیوڈیسک) آئی سی سی ون ڈے بولنگ رینکنگ میں سعید اجمل کی پہلی اور محمد حفیظ کی دوسری پوزیشن برقرار ہے۔ بیٹنگ ٹاپ ٹین میں کوئی پاکستانی کرکٹر شامل نہیں ہے۔ ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز کی فتح سے بنگلہ دیش کو آٹھویں پوزیشن پر ترقی مل گئی ہے۔

Start typing to search...