Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ون ڈے سیریز میں پاکستانی ٹیم کی مایوس کن کارکردگی

September 5, 2012September 19, 2012 0 1 min read
Australia vs pakistan
Australia vs pakistan
Australia vs pakistan

آسٹریلیا کی ٹیم آج کل یو اے اکے دورے پر آئی ہو ئی ہے جس میں تین ون ڈے انٹر نیشنل اور تین ٹی ٹونٹی میچز کھیلے جا نے ہیں۔ پاکستانی شائقینِ کرکٹ بہت خوش ہیں کہ انھیں اسٹریلیا جیسی نامی گرامی ٹیم کے کھیل سے محظوظ ہو نے کے مواقع میسر آرہے ہیں۔(٨٠)اسی ڈگری کی نمی اور ٤٥ ڈگری کے انتہائی گرم موسم میں یو اے ای میں کرکٹ میچز کے انعقاد کا فیصلہ بڑا حیران کن ہے کیونکہ اس طرح کے موسم میں کرکٹ کھیلنا آسان نہیں ہو تا۔ اس طرح کے گرم موسم میں کرکٹ میچز کے انعقاد کو میں کرکٹ کے قتل کے مترادف سمجھتا ہوں۔اسٹریلیا کیلئے اس طرح کی گرمی میں اپنی پرفارمنس دینا انتہائی مشکل مرحلہ تھا۔

میچ کے دوران ان کی جو جسمانی کیفیت تھی سٹیڈیم میں بیٹھے ہو ئے شائقین واضح طور پر محسوس کر رہے تھے ۔ انھیں میچ کے دوسرے ہاف میں گیند کو گرپ کرنا مشکل ہو رہا تھا ۔ نمی اتنی زیادہ تھی کہ گیند ہر شارٹ کے ساتھ گیلا ہو رہا تھا اور بائو لرز کیلئے اپنی لائن اور لینتھ قائم رکھنا مشکل ہو رہا تھا۔ شائقین کی حالت بھی بڑی نا گفتہ بہ تھی۔ شائقین پسینے سے شرا بور تھے اور کھیل کے ساتھ ساتھ ان کے دل میں ٹھنڈی ہوائوں کی بھی آرزو ابھر رہی تھی لیکن ہوا تھی کہ کہیں بھی محسوس نہیں ہو رہی تھی ۔ انتہائی حبس کا موسم تھا اور نمی اسے اور بھی ناقابلِ برداشت بنا رہی تھی۔

شائقینِ کرکٹ کے جذبوں کی داد دینی پڑیگی کہ اتنی شدید گرمی میں بھی وہ اپنے کھلاڑیوں کو داد دے رہے تھے اورا ن کی ہر اچھی شارٹ پر ان کے حوصلے بڑھا رہے تھے۔یو اے ای کی سرزمین ہمیشہ ہی پاکستان کیلئے خوش قسمتی کی علامت رہی ہے۔ یہاں پر پاکستان نے بڑی بڑی فتوحات حا صل کی ہیں اور بڑی بڑی ٹیموں کے چھکے چھڑوائے ہیں ۔ بہت سی ٹیمیں پاکستان کی فتح کے خوف سے میدان سے بھاگ نکلیں اور آج تک لوٹ کر میدان میں نہیں اتریں۔ اس سلسلے میں بھارتی ٹیم کی مثا ل ہر لحاظ سے موزوں ہے جو یو اے ای میں آکر کھیلنا پسند نہیں کرتی کیونکہ وہ پاکستان کی یواے ای میں اعلی کارکردگی سے پریشر محسوس کرتی ہے۔ بھارت خود کو کرکٹ کا چمپین سمجھتا ہے لیکن یو اے ای میں اس نے جو پے در پے شکستوں کے زخم سہے ہیں اس سے وہ یہاں پر کھیلنے سے اجتناب کئے ہو ئے ہے۔ ١٩٨٥ میں جاوید میاں داد کے چھکے نے جس طر ح بھارتی ٹیم کے چھکے چھڑوائے تھے وہ ابھی تک اس خوف سے خود کو آزاد نہیں کرا سکی ۔ انھیں ہر قسم کی سہولیات کی پیشکش کی گئی لیکن انھوں نے ہر آفر ٹھکرا کر یو اے ای میں کھیلنے سے انکار کر دیا ۔ پاکستان کرکٹ بورڈکے چیرمین چوہدری ذکاء اشرف کا کہنا بالکل بجا ہے کہ بھارتی ٹیم خوف کا شکار ہے اوریو اے ای میں پاکستان کا مقابلہ کرنے سے کترا ری ہے۔ اب یہ طے ہوا ہے کہ پاکستانی ٹیم دسمبر میں بھارت جائیگی اور اس طرح ایک مدت کے بعد کرکٹ کو دو روائیتی حریف ایک دوسرے کے آمنے سامنے ہو ں گئے۔

پاکستان شائقین کی خواہش ہے کہ جس طرح پا کستانی ٹیم بھارت کا دورہ کرنے والی ہے اسی طرح بھارت کو بھی پاکستان کا دورہ کرنا چائیے تا کہ انٹر نیشنل کرکٹ سے پاکستان کی تنہائی کا خاتمہ ہو سکے۔ بھارتی ٹیم کے پاکستانی دورے سے پاکستان میں کرکٹ کی مقبولیت میں بھی اضافہ ہو گا اور شائقینِ کرکٹ کی اعلی درجے کی کرکٹ دیکھنے کی آرزرو بھی پوری ہو جائے گی ۔ پچھلے سال انگلینڈ کو بھی یو اے ای میں پاکستان کے ہاتھوں وائٹ واش کا سامنا کرنا پڑا تھا اور انگلینڈ ٹیسٹ سیرز بڑی بری طرح ہار گیا تھا ۔پاکستانی سپنرز نے جس اعلی معیار کا کھیل پیش کیا اس نے بڑی بڑی ٹیموں کے دل ہلا کر رکھ دئے ہیں لہذا انگلینڈ کا شکار ہو نا کوئی بڑی بات نہیں تھی لیکن افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ اسٹریلیا کے خلاف ہم نے یو اے ای میں اپنے جیتنے کی قائم کردہ روائیت کا بھی خا تمہ کر لیا ہے۔۔

Saeed Ajmal
Saeed Ajmal

کہتے ہیں کہ کرکٹ کا کھیل بڑا ہی بے اعتبارا اور غیر یقینی ہوتا ہے اور اسکے بارے میں کسی قسم کی پیشن گوئی نہیں کی جا سکتی اور نہ ہی ماضی کی جیت پر مستقبل کی فتح کے خواب سجائے جا سکتے ہیں۔ کرکٹ کا کھیل ایک ایسے مدو جزر کی مانند ہو تاہے جس کی لہریں کبھی کبھی انتہائی اتھری ہو جاتی ہیں اور کبھی کبھی بالکل د ھیمی ہو جاتی ہیں ایک غیر یقینی کی کیفیت ہوتی ہے جس میں کھلاڑی کو اپنے آپ کو ڈھالناہو تا ہے تا کہ وہ ٹیم کی امیدوں کو اپنے ساتھ لے کر چلتا رہے۔ کھلاڑی کی ذرا سی کوتاہی پورے میچ کی قسمت کو دائو پر لگا سکتی ہے اسی لئے ہر کھلاڑی کو اپنی بہترین صلا حیتوں کا اظہار کرنا پڑتا ہے کیونکہ اس کی ذار سی چوک ہار کے شاخسانے میں بدل جاتی ہے۔پاکستان کے پاس اس وقت دنیا کے بہتریں سپنرز ہیں جنھیں کھیلنا اتنا آسان نہیں ہے۔بڑے بڑے بیٹسمیں ان کے سپین کے جادو سے خوف زدہ ہیں۔سعید اجمل اس وقت اپنی زندگی کی بہترین فارم میں ہے اور بڑے بڑے کھلاڑی ان کے سامنے بے بس نظر آرہے ہیں۔

سعیدا جمل نے ون ڈے سیریز میں جس طرح کی شاندار بائو لنگ کی ہے اس پر اسے شاباشی دینی چائیے۔مائیکل ہسی جو اس وقت ون ڈے کا بڑا نامی گرامی کھلاڑ ی ہے اسے بھی سعید اجمل کو کھیلنے میں سخت دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا ۔یہ وہی مائیکل ہسی ہے جس نے 2010کے ٹی ٹونٹی کے فائنل میں سعید اجمل کی جو درگت بنا ئی تھی وہ سب کے علم میں ہے لیکن ان دو سالوں میں سعید اجمل اپنی محنت اور خونِ جگر سے اپنی صلاحیت کو اس مقام تک لے گیا ہے کہ اب وہی مائیکل ہسی سعید اجمل کے سامنے بھیگی بلی بنا ہوا ہے۔ پاکستان کی اصل قوت اسکی سپین بائو لنگ ہے جس پر پاکستانی ٹیم اپنی ساری منصوبہ بندی کرتی ہے اور سعید اجمل اس میں سرِ فہرست ہے۔

پہلا ون ڈے شارجہ میں کھیلا گیا جسے اسٹر یلیا نے چار وکٹوں سے جیت لیا۔ اس میچ میں سپنرز نے اپنا کمال تو ضرور دکھایا لیکن پاکستانی بیٹنگ لائن فلاپ ایک دفعہ پھر فلاپ ہو گئی اور صرف ١٩٨ رنز پر پو یلین لوٹ گئی ۔ اسد شفیق اور عمر اکمل نے ٹیم کو سنبھالنے کی کوشش کی لیکن و ہ بھی بڑا سکور کرنے میں کامیاب نہ ہو سکے۔ شاہد آفریدی ہمیشہ کی طرح ایک دفعہ پھر اپنا جادو نہ جگا سکے۔ اسٹریلیا نے مطلوبہ ہدف با آسانی عبور کر لیا۔ دوسرا ون ڈے ابوظبی میں تھا جس میں سعید اجمل نے ایک دفعہ پھر اپنی سپین بائو لنگ سے اسٹریلین کھلاڑیوں کو مبہوت کر دیا۔ انھوں نے چار کھلاڑیوں کو آئو ٹ کر کے اسٹریلین بیٹنگ کی کمر توڑ دی۔ اسٹریلیا کا ٢٤٩ کا ٹارگٹ اتنی زیادہ گرمی میں بہت بڑا ہدف تھا لیکن ناصر جمشید کی شاندار ٩٧ رنز کی اننگ نے میچ کا پانسہ پلٹ دیا ۔ اظہر علی اور مصباح الحق نے رہی سہی کسر پوری کر کے اسٹریلیا کو چھ وکٹوں سے شکست دے کر پہلے ون ڈے کی شکست کا حساب چکتا کیا۔ تیسر ا ون ڈے شارجہ میں تھا جس میںپاکستان نے مقررہ 50 اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر 244 رنز سکو ر کئے۔

محمد حفیظ 78ناصر جمشید 48 اور اظہر علی 27 رنز کے ساتھ نمایاں بلے باز تھے۔129 رنز کے اوپننگ سٹینڈ سے امید بندی تھی کہ پاکستان تین سو کا ہدف حاصل کر لیگا لیکن مائکل سٹارک کی کی شاندار بائولنگ اور پاکستانی بلے بازوں کی جلد بازی کی وجہ سے ایسا ممکن نہ ہو سکا۔ سعید اجمل نے اپنی اعلی کارکردگی سے اسٹریلین ٹیم کو بے بس کرکے رکھ دیا لیکن دوسرے بائولرز کی مایوس کن با ئولنگ اور ناقص فیلڈنگ کی وجہ سے وہ اپنی ٹیم کو فتح سے ہمکنار نہ کر سکا۔ کامران اکمل نے جس طرح کی ناقص کیپنگ کی اس کے بعد اس کی ٹیم میں شمولیت کا کوئی جوا ز نہیں ہے۔ اس نے کیپنگ اور بیٹنگ میں مکمل مایوس کیا اور ٹیم کی شکست میں سب سے بڑا سبب بنا ۔اگر وہ اچھی کیپنگ کا مظا ہرہ کرتا تو اسٹریلین ٹیم کافی دبائو کا شکار ہو جاتی ۔کیچز ونز میچز ایک حقیقت ہے لیکن اس رات پاکستانی ٹیم نے کیچز چھوڑنے میں انتہا کر دی۔ شاہدآفریدی کا زخمی ہو نا بھی پاکستان کیلئے بڑا نقصان دہ ثا بت ہوا۔وہ اپنے فطری انداز میں بائولنگ کروانے سے محروم رہا جس کا بھر پور فائدہ اسٹریلین بلے بازوں نے اٹھایا۔

Michael Clarke australia
Michael Clarke australia

کپتان مصباح الحق اس دن صحیح فیصلے کرنے سے قاصر نظر آرہا تھا ۔ اس کے غلط فیصلوں نے اسٹریلین ٹیم کوبڑ اسہارا دیا ۔انھوں نے سعید اجمل کواس وقت بائولنگ سے ہٹا دیا جب اسٹریلین بلے باز پورے دبائو میں تھے اور اس سے خوفزدہ تھے۔اس وقت سعید اجمل کو بائولنگ جاری رکھنے دی جانی چائیے تھی کیونکہ اس وقت وہ بڑے جارحانہ انداز میں بائو لنگ کر رہا تھا اور پورے میچ پر چھا یا ہو اتھا۔ مائکل ہسی کا ایل بی ڈبلیو فیصلہ بھی میچ کا انتہائی متنازعہ فیصلہ تھا ۔ کپتان مصبا ح الحق کو اس وقت ایمپائر سے ریفل مانگ لینا چائیے تھا ۔کپتان کی اس لاپرواہی سے میچ کا رخ بدل گیا اور پھر اسی مائکل ہسی نے پاکستانی بائولروں کے چھکے چھڑوا دئے۔ کپتان مائکل کلارک ، ڈیوڈ ہسی نے اچھی بلے بازی کا مظاہرہ کیا اور ا سٹریلین ٹیم کو مشکل صورتِ حال سے نکالنے میں مائکل ہسی کو مکمل سپورٹ دی ۔

نئے بلے باز گلین میکسول نے جس عمدہ انداز میں شاندار بلے بازی کی اس نے سب کو حیران کر دیا۔ پاکستان کے سب سے خطرناک بائو لر سعید اجمل کا اس نے جس اعتماد کے ساتھ سامنا کیا وہ اس کے روشن مستقبل کی دلیل ہے۔ تیسرا ون ڈے اسٹریلیا تین وکٹوں سے جیت تو گیا لیکن یہ جیت اس کی اعلی کارکردگی کی وجہ سے نہیں ہے بلکہ ہماری ناقص کاکردگی کی وجہ سے جیتا ہے جس کا شائقینِ کرکٹ کو ہمیشہ افسوس رہے گا ۔

تحریر : طارق حسین بٹ

Share this:
Tags:
australia cricket match One Day Series pakistan آسٹریلیا پاکستانی ٹیم ون ڈے سیریز
Ephedrine Quota Case
Previous Post لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ میں ایفاڈرین کوٹہ کیس کی سماعت آج ہو گی
Next Post شاہین گروپ نے گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا کھویا ہوا وقار بحال کر دیا ہے :حاجی ناصر محمود

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close