
پورٹ آف سپین : (جیو ڈیسک) پورٹ آف سپین میں کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے دن کھیل کے اختتام پر ویسٹ انڈیز نے آسٹریلیا کے خلاف اپنی پہلی اننگز میں تین وکٹوں کے نقصان پر انچاس رنز بنا لیے۔
ویسٹ انڈیز کو آسٹریلیا کی برتری ختم کرنے کے لیے مزید دو سو باسٹھ رنز کی ضرورت ہے اور اس کی سات وکٹیں باقی ہیں۔
