ویمنز ورلڈ ٹی20 (جیوڈیسک) ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کی وکٹ کیپر بتول فاطمہ نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا ۔ انھیں ایک اننگز میں چھ شکار کرنے کا بھی اعزاز حاصل ہے جبکہ وہ رواں ایونٹ میں کامیاب ترین وکٹ کیپر ثابت ہوئیں۔

Start typing to search...