گجرات (جی پی آئی) ٹریفک پولیس کے سابق محرر امتیاز احمد باپ بن گئے ، ان کے ہاں نومولود بیٹے کی پیدائش پر ممتاز شخصیات نے انہیں مبارک باد پیش کی ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ نومولود کو صحت و تندرستی عطا فرمائے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
