ملائیشیاء: (جیو ڈیسک) پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان سہیل عباس نے کہا ہے کہ اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں ہر میچ جیتنے کے لئے کھیل رہے ہیں۔ کپتانی کا کوئی دباؤ نہیں جبکہ ہیڈ کوچ اختر رسول کہتے ہیں کہ ہر میچ میں جارحانہ کھیل کھیلیں گے۔

Start typing to search...