گجرات (جی پی آئی) ٹی ایم او گجرات احمد کمال کو گجرات سے تبدیل کر کے راولپنڈی روال ٹائون میں تعینات کر دیا گیا ہے ، جبکہ راولپنڈی راول ٹائون سے چوہدری لیاقت علی ڈوگر کو گجرات میں ٹی ایم او لگا دیا گیا ہے ، یاد رہے کہ لیاقت علی ڈوگر گجرات میں پہلے بھی بطور ٹی ایم او کام کر چکے ہیں ، اور ان کا شمار پڑھے لکھے اور ایماندار آفسران میں کیا جاتا ہے ، وہ آج اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
