گجرات : (جی پی آئی) ٹی ایم اے کی نااہلی کی وجہ سے شہری پانی کی بوند بوند کو ترس گئے، خواجگان روڈ، ڈھکی بازار اور فیض آباد سمیت شہر کے متعدد علاقوں میں گزشتہ ایک ہفتہ سے پینے کا صاف پانی دستیاب نہیں، جبکہ گندگی کے ڈھیر شہر بھرمیں نمایاں نظر آ رہے ہیں عوامی حلقوں نے مطالبہ کیا ہے کہ شہر کو گندگی سے صاف کیا جائے اور عوام کو پینے کا صاف پانی فراہم کرنے کیلئے فی الفور اقدامات کیے جائیں ، جبکہ شہر میں مچھروں کے خاتمے کیلئے سپرے بھی کیا جائے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
