اسلامی سال کے تیسرے مھینے میں جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم کے موقع پر پانچویں سالانہ میلاد النبی صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم کانفرنس و عرس مبارک 2 فروری بروز ھفتہ 2013 بعداز نماز مغرب جامع مسجد ایسن میں منعقد ہو گی ۔ لنگر کا خصوصی اھتمام ہو گا ، خواتین کی محفل میلاد 9 فروری بروز ھفتہ بعد نماز مغرب ہو گی۔


