Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پاکستانیوں سے متعلق ایک امریکی غیرسرکاری ادارے کی رپورٹ

January 31, 2012 0 1 min read
america
america
america

یہ حقیقت نہیں ہے کہ آج 85فیصد محب وطن پاکستانی اپنے حکمرانوں اور امریکی قیادت سے ناخوش ہیں بلکہ حقیقت تو یہ ہے کہ موجودہ لمحات میں 99.99فیصدپاکستانی ہیں جو اپنے حکمرانوں کے امریکی قیادت سے تعلقات قائم رکھنے پر ناخوش ہیں جبکہ 85فیصد کا جواِنکشاف امریکامیں ایک غیر سرکاری ادارے کی رپورٹ میں کیاگیاہے وہ غلط ہے اور اِس پر سونے پر سہاگہ یہ کہ اپنی اِس رپورٹ پر اِس امریکی ادارے نے دعوی  کیاہے کہ اِس کی یہ رپورٹ ہر قسم کے شک و شہبات سے بالاتر ہے امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک غیرسرکاری ادارے نے 2011میں پاک امریکا تعلقات کے حوالے سے لوگوں کی رائے پر مشتمل مختلف سروے کا جائزہ لینے کے لئے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں اِس نے چیخ چیخ کر یہ بتانے اور پاکستانی حکمرانوں ، سیاستدانوں اور امریکی قیادت کو اِس بات کی یقین دہانی کرانے کی کوشش کی ہے کہ43فیصد پاکستانی مسلم دنیااور مغرب میں تعلقات کو ضروری سمجھتے ہیں جس کی تفصیل بتاتے ہوئے اِس غیرسرکاری امریکی ادارے نے اپنی رپورٹ میں اِس کا بھی انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ سال دومئی کو ایبٹ آباد میں پیش آنے والے امریکی افواج کے آپریشن والے واقع کے بعدلوگوں سے جب یہ رائے جانی گئی کہ پاکستان اور امریکاکے تعلقات کس حد تک بحال ہونے چاہئیںتو اِس ادارے نے بتایاہے کہ 64فیصدلوگ اِس امریکی آپریشن سے آگاہ تھے جبکہ اِس پر ہم پاکستانی پورے یقین سے کہہ سکتے ہیں کہ اِس آپریشن کا علم ایک فیصد بھی پاکستانیوں کو نہیں تھا یہ امریکی ادارہ کن 64فیصد پاکستانیوں کی بات کر رہا ہے۔
انہوں نے نفی میں جواب دیاجبکہ اِسی ادارے نے اپنی اِسی رپورٹ میں یہ بھی کہاہے کہ 5فیصد نے مثبت رائے دی اور10فیصد پاکستانیوں نے امریکی آپریشن کو سراہا اور اِسی طرح اِس امریکی ادارے نے یہ بھی کہاہے کہ 25فیصد وہ پاکستانی ہیں جو اپنی حکومت اورامریکی قیادت پر اعتماد نہیں کرتے ہیں جبکہ اِس نقطے پر اِس امریکی ادارے سے ہمارااختلاف یہ ہے کہ ملک کی موجودہ غیریقینی سیاسی اور معاشی صورت حال میں ہم یہ سمجھتے ہیں کہ آج صرف 25فیصد پاکستانی نہیں بلکہ 99.99فیصد پاکستانی ہیں جو اپنی حکومت کے امریکی قیادت سے تعلقات قائم رکھنے پر اعتماد نہیں کرتے ہیں اِس کی وجہ یہ ہے کہ پاک امریکاتعلقات کی تاریخ کامطالعہ کیاجائے تویہ بات سامنے آئے گی کہ امریکیوں نے پاکستانیوں کی جانب سے باہمی تعلقات کے لئے بڑھائے گئے ہاتھ پر کبھی بھی اچھا رسپانس نہیں دیاہے اور آج یہی وجہ ہے کہ ہر پاکستانی امریکیوں کے لئے اپنے دل میںنفرتوں کا طوفان لیئے پھررہاہے اوریہ جس کا ذمہ دار اپنے ان امریکی تلوے چاٹتے حکمرانوں کو ٹھیراتاہے جنہوں نے اپنی کرسی اور اپنے مفادات کے لئے ملکی استحکام اور سا لمیت کو پس پست ڈال کر امریکیوں کی ہمیشہ جی حضوری کی اور ہر دور میں اپنی دال دلیہ کا بندوبست کیا اگرچہ آج یہ حقیقت بھی امریکیوں سے ڈھکی چھپی نہیں رہی ہے کہ امریکا نے پاکستان کے ساتھ جان بوجھ کر اپنا ایسارویہ اِس لئے رکھاہواہے کہ وہ پاکستانی حکمرانوں کی رگ رگ سے اچھی طرح واقف ہے اور آج بھی اِسے ہی یہ کریڈٹ جاتاہے کہ موجودہ حکمران بھی اِس کے اس ہی پیمانے پر پورااترے ہیں جیساکہ امریکا پاکستانی حکمرانوں اور سیاستدانوں سے متعلق پہلے ہی اپنا ایک امیج رکھتاہے جبکہ دوسری جانب وہ محب وطن پاکستانی عوام ہے جس نے ہمیشہ اپنے حکمرانوں کی امریکاسے تعلقات کی ڈوری تھامے رکھنے پر احتجاج کیاہے اور آج بھی پاکستانی عوام پاک امریکاحکمرانوں کے خلاف ہے کیوں کہ یہ سمجھتے ہیں کہ امریکانے پاکستانی حکمرانوں سے ہمیشہ اپنے مفادات کا کام نکلاہے اور ہمارے حکمران اپنی کرسی اور اپنے ذاتی مفادات کے حصول کے خاطر ہرامریکی انتظامیہ کے اشارے پر ملنے والے ہر الٹے سیدھے حکم کو بجالانے کے لئے لٹوکی طرح ناچتے رہے ہیں اور ہمارے حکمرانوں کی یہی وہ روش ہے جِسے آج امریکی انتظامیہ سمجھتی ہے کہ پاکستانی حکمرانوں کو اپنے لئے کیا چاہئے۔
جبکہ پاکستانی عوام اپنے حکمرانوں کی امریکی انتظامیہ سے تعلقات قائم رکھنے پر ہمیشہ سے خائف رہے ہیں جس کے نتیجے میں پاکستان ہی کیا اگر اِس کی جگہہ کوئی دوسراملک بھی ہوتاتو اِس کے لوگ بھی یہی کچھ کرتے جیساآج ہر پاکستانی امریکاکے متعلق سوچتا اور کرنے کا منصوبہ رکھتا ہے۔ادھر امریکاہے کہ جواول روز سے ہی پاکستان سے متعلق اپنی ان دو پالیسیوں پر کاربندہے جن کی بنیاد پر امریکانے ہمیشہ پاکستانی حکمرانوں کوسبزباغات دکھاکراپناالوسیدھاکیاہے اول یہ کہ پاکستان سے دوستی کا ہاتھ تو ضروربڑھائے رکھومگر اِس کی ضرورت کے وقت کبھی بھی فورااِس کے کام مت آو اور دوئم یہ کہ پاکستان کی ضرورت کے دس مطالبات میں سے صرف دویا چار ہی مطالبات پر عمل کرواور اگر کبھی اِ س کی جانب سے مزید مطالبہ زور پکڑیں تو پھر اِس بات کا جائزہ لیاجائے کہ اِن میں امریکی مفادات کی کتنی گارنٹی محفوظ ہے اور جب یہ یقین ہوجائے کہ اِن میں امریکی مفادات کا عنصر زیادہ غالب ہے تو پھر پاکستان کے ساتھ ایسی شرائط طے کی جائیں جن پر پاکستان اگر عمل کرنے کا حامی ہوتاہے تو پھر اِن مطالبات کو پوراکردیاجائے اور اگر یہ اِن پابندیوں پر عمل درآمد کرنے پر رضامندنہیں ہوتاہے تو پھر وہ مطالبات بھی مستردکردیئے جائیں جنہیں پوراکرنے کا امریکاپاکستان سے پہلے حامی بھرچکاہے آج اگر اِن ہی امریکی رویوں اور پالیسیوں کی وجہ سے محب وطن پاکستانیوں میں امریکی انتظامیہ اور امریکی عوام سے متعلق نفرت کا کوئی شعلہ بھڑک رہاہے تو پھر اِس کے بارے میں آپ کاکیاخیال ہے کیا ہے ٹھیک نہیں ہے..؟؟کیا ایسے میں پاکستانی عوام اپنے حکمرانوں کو امریکاسے تعلقات قائم رکھنے پر خائف رہتے ہیں تو آپ کیاسمجھتے ہیں یہ غلط ہیں ..؟ ایسے میں ہمارے حکمرانوں کو بھی چاہئے کہ وہ بھی امریکاسے اپنے تعلقات قائم رکھنے سے متعلق اپنا احتساب خودبھی کریں اوریہ سوچیں کہ انہوں نے امریکا سے تعلقات کیوں اور کس لئے استوار کررکھیں ہیں …؟اوروہ امریکا جو کبھی بھی ہمارے برے وقت میں کام نہیں آیا تو اِس کے ساتھ یہ دوستی قائم رکھنے پر کیوں بضد ہیں۔
تحریر :   محمد اعظم عظیم اعظمazamazimazam@gmail.com

Share this:
Tags:
america Islam pakistan report پاکستان رپورٹ
shahrukh khan
Previous Post شاہ رخ کیخلاف ایف آئی آردرج کرانےکا ارادہ نہیں،شریش کندر
Next Post کپاس کی پیداوار، نظرثانی شدہ ہدف سے کم رہے گی
cotton

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close