گجرات (جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے زیر اہتمام جلالپور جٹاں میں عظیم الشان تقریب منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی ایم این اے ملک محمد حنیف اعوان تھے اس موقع پر چوہدری عابد رضا ، چوہدری مظہر آف فتح پور ، چوہدری افضال گوندل ، رانا مشرف علی ناز و دیگر اہنما بھی موجود تھے ، تقریب کے اختتام پر شرکاء نے قائداعظم پاکستان محمد علی جناح اور محمد نواز شریف کی سالگرہ کا کیک کاٹا۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
