
لندن اولمپکس (جیوڈیسک) قومی ہاکی ٹیم کے چیف سلیکٹر حنیف خان کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم ایک میچ کے سوا لندن اولمپکس میں بہت عمدہ کھیل رہی ہے۔
قومی ٹیم کا صرف ایک مسئلہ گول ضائع کرنا ہے۔اگر ٹیم نے مواقع ضائع نہ کئے تو آسٹریلیا کو ہراکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر سکتی ہے۔
