گجرات (جی پی آئی) پاکستان کو سنگین خطرات نے گھیر رکھا ہے ، شیخ اسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری 23دسمبر کو سیاست نہیں ریاست بچائو ایجنڈے کے ساتھ وطن آ رہے ہیں ، پاکستان ایک نظریاتی ملک ہے مگر 65سالوں سے یہاں اسلاف کے نظریات اور اسلامی اقدار دونوں کا وجود وقت کے ساتھ تنزلی کا شکار رہا ، اب نوبت یہاں تک پہنچ گئی ہے کہ ریاست پاکستان کو سنگین خطرات نے گھیر رکھا ہے ، قیصر محمود چوہان صدر MYLکی شہر کی مختلف تنظیمات سے ملاقات کے دوران گفتگو چوہدری دائواسلم ، چوہدری سبطین ، حافظ سید نوید الحسن ، حافظ محبوب ، نسیم شریف صابر ، محمد ذیشان و دیگر نے اپنے خیالات کا اظہار کیا ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
