Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پاکستان کے 65 سال اور یو۔اے۔ای کا41 نیشنل ڈے

November 28, 2012November 28, 2012 0 1 min read
kifayat Hussain khokhar
kifayat Hussain khokhar
kifayat Hussain khokhar

متحدہ عرب امارات 2دسمبر 2012کو اپنا اکتا لیس واں نیشنل ڈے ہر سال کی طرح اس سال بھی پورے جوش و خروش سے منانے کی تیار یوں میں مصروف ہے۔پورے متحدہ عرب امارات کو ایک مہینے پہلے ہی سے ر نگا رنگ لائیٹنگ اور یو۔اے۔ای کے قومی جھنڈوں سے سجا د یاگیا ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ خوبصورتی کے اعتبار سے ویسے ہی پوری دُنیا میں یو۔اے ۔ای کا کوئی دوسرا مُلک ثانی نہیںہے۔ لیکن ہر سال نیشنل ڈے کے موقع پر یو۔اے ۔ای کو سجانے کے لیئے خصوصی طور پر کیئے جانے والے اقدامات سے اس کی خوبصورتی میںچار چاند لگ جاتے ہیں ۔ یو۔اے ۔ای۔ کو متحد ہوئے اکتالیس سال مکمل ہورہے ہیںلیکن پچھلے دس سے بارہ سالوں میں یہاں جو ترقی ہوئی ہے اُس کی کوئی مشال نہیں۔یو۔اے۔ای۔ کی ریتلی اور نرم زمین ہونے کی وجہ سے مشہور تھا کہ یہاں دس سے پندرہ منزلہ بلڈ نگ سے اُونچی بلڈنگ بنانا ناممکن ہے لیکن حیران کُن بات یہ ہے کہ آج اُسی زمین پر دُنیا کی بلند ترین بلڈنگ جس کا نام (برج خلیفہ) ہے اور جس کی اُنچائی 828میٹرزاور ((2716.5فِٹ ہے، بنی ہوئی ہے اور اس وقت برج خلیفہ دُنیا کی سب سے بلند ترین عمارت ہے اور دنیا کی سب بڑی سمندر میں جزیرہ نُما رہائیش گاہ(palm jumeria)کے نام سے مشہور ہے۔

دُنیا میں سب سے بڑیSki Dubai) (indoor ice skating اور دُنیا کا سب سے بڑ ا فِش ایکوریم جو کہ دبئی مال میں ہے اور اس کی خاصیت یہ ہے کہ اس میں ہر طرح کی بڑی سے بڑی اور چھوٹی سے چھوٹی مچھلیاں دیکھنے کو ملتی ہیں اوریہی نہیں بلکہ دُنیا کا سب سے ) danceing fountain (Highest musicalبھی دبئی میںہی موجو ہے۔ وسیع وعریض شاپنگ مالز اور ہر سال سجنے والا میلا Global village)) (Air Show ) اور ایسے ہی بہت سے عجوبے ہیں جس کی وجہ سے اس وقت یو۔اے ۔ای اور خاص طور پر دبئی پوری دُنیا کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔پچلھے دس بارہ سالوں میں یہاں جو ترقی ہوئی ہے وہ کسی جادو سے کم نہیں ہے لیکن اگر ہم چالیس سال پیچھے چلیں جائیں تو یہاں ریت کے ٹیلوں کے علاوہ کچھ نہیں تھا ہر طرف صحرا ہی صحرا نظر آتا تھا اُس وقت یہاں کے لوگوں کی خوراک اُونٹنیوں کا دودھ اور کھجور تھی اورروزی کمانے کا ذریعہ ماہی گیری تھا۔یو۔اے۔ای کو ملنے والی یہ شاندار، تار یخی ترقی اور تما م عرب ریاستوںکو متحد کرنا یہ نشانی ہے ایک ایماندار دیانتدار لا جواب باکمال باوقار اور با صلاحیت قیادت کی جو جناب شیخ زید بن سُلطان النہیان کی شکل میں یو ۔اے۔ای کو نصیب ہوئی ۔جناب شیخ زید بن سُلطان النہیان 1918ء کو یو۔ای۔اے کی ایک ریاست (العین) میں پیدا ہوئے اور 2نومبر 2004کو اس دُنیا ِفانی سے ہمیشہ کے لیئے رُخصت ہوگئے۔

جناب شیخ زید بن سُلطان النہیان کی کاوشوںکے نتیجے میںہی پہلی بار 27فروری 1968ء کو عرب ریاستوں کو متحد کرنے فیصلہ کیا گیا اور اسطرح عرب کی 9ریاستوں کو بارڈرز میں تقسیم کیاگیاجن کی تفصیل کچھ ایسے ہے, 1۔ ابو ظہبی 2۔دُبئی 3۔شارجہ4۔قطر5۔بحرین6۔اُم القوئین7۔فجیرہ8۔راس الخیمہ9۔عجمان،جناب شیخ زید بن سُلطان النہیان نے 3سال تک مسلسل اس کوشش میں لگے رہے کے ان تمام 9ریاستوں کو اکٹھا کرکے ایک متحدہ عرب مملکت بنائی جائے لیکن ،بحرین،قطر ،اور راس الخیمہ اپنی الگ آزد اور مکمل خود مُختیار ریاست چاہتے تھے اس لیئے یہ تین عرب ریاستیں ساتھ شامل نہ ہوئیں اور جناب شیخ زید بن سُلطان النہیان نے بِل آخر 2دسمبر1971ء کو 6 عرب ریاستوں کو متحد کرکے u.a.e))یعنی متحدہ عرب امارات کی بُنیاد رکھی اور جناب شیخ زید بن سُلطان النہیان ہی ، متحدہ عرب امارات کے پہلے صد ر اور جناب شیخ راشد بن المکتوم نائب صد ر مقرر ہوئے اورپھر تھوڑے ہی عرصے بعد 11فروری 1972ء میں راس الخیمہ بھی مکمل طور پر متحدہ عرب امارات میں شامل ہوگیا اور اس وقت متحدہ عرب امارات جن 7ریاستوں پر مشتمل ہے اُن کی تفصیل کچھ اسطرح سے ہے۔
1-Abu Dhabi, 2-Dubai 3-sharjah 4-Ajman 5-umm-al-Qaiwain 6- Fujairah 7-Rasil khaima ۔اس وقت متحدہ عرب امارات کے موجودہ صدر جناب شیخ خلیفہ بن زید النہیان ہیں جو جناب شیخ زید بن سُلطان النہان کے سب سے بڑے صاحبزادے ہیںجناب شیخ زید بن سُلطان النہیان کے کل 19بیٹے ہیںجو متحدہ عرب امارات کے اہم اداروں کے سربرہان ہیںجبکہ متحدہ عرب امارات کے موجودہ نائب صدر اورحاکمِ دبئی جناب شیخ محمد بن راشد المکتوم ہیں۔ اس وقت یو۔اے۔ای کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ پوری دُنیا میں کاروبار کے لیئے ،رہنے کے لیئے ، پڑھائی کے لیئے ،اور سکیورٹی کے اعتبار سے متحدہ عرب امارات لوگوں کی نمبر ون چوائیس ہے۔اب اگرہم پاکستان اور متحدہ عرب امارات کا موازنہ کریں تو پاکستان آزادی کے 65ویں سال میں داخل ہوچکا ہے ۔ اس وقت جس طرح یو۔اے۔ای کامیابیوں کی جن بلندیوں کو چھو رہا ہے لیکن پاکستان آزادخود مختیار ریاست ہونے کے باوجود یو۔اے۔ای سے بہت پیچھے رہ گیا ہے۔

یو۔اے ۔ای سے مقابلہ تو رہی دور کی بات، ہمارے ہی مُلک کا ایک حصہ بنگلہ دیش جو 1971ء میں ہم سے الگ ہو ا آج وہ بھی ہم سے زیادہ خوشحال ہے اور یہی وجہ ہے کہ پاکستان کے بہت سے سرمایا کار جو پاکستان کے موجودہ حالات سے تنگ آکر اپنی فیکڑیاں اور صنعتیں بنگلہ دیش میں لگا رہے ہیں اور یہ بات یقینا پاکستان کے لیئے قابلِ تفتیش ہے ۔پاکستان کے عوام کو اب تو اس بات کا احساس ہوجانا چاہیے کہ آزادی کے ان 65 سالوں میںپاکستان کو کوئی بھی دیانت دار با صلاحیت اور مُخلص قیادت نہیں مِلی چاہے پاکستان میں آمریت رہی یا پھر جمہوریت اور اس بات کا واضع ثبوت ہے ہمارے مُلک کی موجودہ صورتحال ۔پوری دُنیا میں سب سے زیادہ قدرتی وسائل پاکستان میں ہونے کے باوجود اگر ہم روزبروز پستی کی طرف جارہے ہیں تو اس کے قصور وار ہیں ہم عوام کیونکہ ہمارے ہی elect کیئے ہوئے حکمران یہ سب گل کھلا رہے ہیں۔ پاکستان میں موجود صرف معدنیات کو ہی دیکھ لیجئے اگرہمارے مُلک میں موجود کوئلے کے ذخائر کو ہی صحیح طریقے سے استعمال میں لاکر اس سے بجلی بنائی جا ئے تو پاکستان دنیا میں سب سے زیادہ اور سب سے سستی بجلی پیدا کرنے والا واحد ملک بن سکتا ہے۔ لیکن یہاں تو بدقسمتی ایسی ہے کہ جو ملک سب سے زیادہ اور سب سے سستی بجلی بنانے کی خاصیت رکھتا ہے آج وہی ملک سب سے زیادہ بجلی کی لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے پریشان ہے۔اسی طرح ،گندم ، چاول، گنا ، کپاس ،مکئی کی پیداوارسب سے زیادہ پاکستان میں ہوتی ہے اس کے باوجودبھی پاکستان میں آٹے او ر چینی جیسی چیزوں کی قلت ہونا یہ سمجھ سے بالاتر ہے۔ اور یہ سب کچھ تب تک چلتا رہے گا جب تک پاکستان کے عوام خود اپنی تقدیر بدلنے کا نہیں سوچیں گئے۔ترقی کیسے کی جاتی ہے یہ ہمیں یو ۔اے ۔ای جیسے مُلکوں سے سیکھنے کی ضرورت ہے یہاں تیل کے علاوہ کچھ بھی قدرتی طور پر موجود نہیں لیکن پھر بھی ضروریاتِ زندگی کی ہر چیز مُناسب قیمتوں میں اور آسانی سے میئسرہیںیہی سب سے بڑا فرق ہے ہماری اور یو۔اے ۔ای کی قیادت میںکہ ہمارے پاس سب کچھ ہونے کے باوجود بھی ہم بھکاری بنے ہوئے ہیں۔متحدہ عرب امارات میں رہنے والے تمام پاکستانی یو۔اے۔ای کو اپنا دوسرا مُلک سمجھتے ہیں اور یہاں پر رہنے والے پاکستانی لوگوں میں پردیس میں رہنے کا احساس بہت کم پایا جاتا ہے۔

UAE National Day
UAE National Day

یہی وجہ ہے کہ یہاں پاکستانی کمیونٹی 14اگست کے ساتھ ساتھ یو ۔اے ۔ای کے نیشنل ڈے کو بھی بڑے ہی جوش وخروش سے یو ۔اے ۔ای کے لوگوں کے ساتھ ملکر مناتے ہیں۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ متحدہ عرب امارات میں رہتے ہوئے اس بات کا احساس بہت کم ہوتا ہے کہ ہم پاکستان میں ہیں یاپاکستان سے باہر،لیکن پھربھی ایک خیال مجھے اکثرسوچنے پر مجبور کرتا ہے کہ ہمارے کڑوڑوں پاکستانی بھائی اپنے روزگار کی وجہ سے اپنے پیارے مُلک اور اپنے پیاروں سے دور کئی کئی سالوں سے پردیس میں ر ہنے پر مجبور ہیںاور اکثر اپنوں کی خوشیوں اور غموں میں شریک تک نہیں ہوسکتے کیا یہ ممکن نہیں ہے کہ پاکستان میں بھی ایسے وسائل پیدا کیئے جائیں اور لوگوں کے لیئے روزگار کے مواقعے فراہم کیئے جائیں تاکہ ہمارے کروڑوں پاکستانی بھائی دوسرے مُلکوں میں پردیس کی زندگی کاٹنے پر مجبور نہ ہوں اور اپنے ہی مُلک میں رہ کر اپنے اور اپنے مُلک کی ترقی میں بھی اہم کردار ادا کرسکیں اور یہ ب تب ہی ممکن ہوسکتا ہے اگر پاکستان کے عوام اپنے ووٹ کا استعمال دیانتداری اور ایمانداری سے کریں اور حکمران پاکستان کے ساتھ مُخلص ہوںکیونکہ مُخلص ،باصلاحیت اور ایماندار قیادت ہی کسی بھی ملک کی ترقی اور کامیابی کی علامت ہے جس کی ایک مثال ہے ہمارے سامنے ہے متحدہ عرب امارات کی شکل میں انشااﷲ تعالی ایک دن ایسا بھی آئیگا کہ جب پاکستان بھی دُنیا کے چند اہم ترقی یافتہ ممالک میں سے ایک ہوگا۔آ خر میں یو۔اے ۔ای میں موجود تمام پاکستانی کمیونٹی ، متحدہ عرب امارات کے صدر جناب شیخ خلیفہ بن زیدالنہیان اور نائب صدر جناب شیخ محمد بن راشدالمکتوم کو دل کی گہرائیوں سے یو۔اے ۔ای کے 41 ویں نیشنل ڈے کی مُبارکباد پیش کرتے ہیں اور اﷲ تعالیٰ سے یہ دُعا کرتے ہیں کہ متحدہ عرب امارات اسی طرح دن دُگنی اور رات چُوگنی ترقی کرتا رہے۔

تحریر: کفایت حسین کھوکھر۔صدر کالمسٹ کونسل آف پاکستان یو۔اے۔ای

Share this:
Tags:
NATIONAL DAY UAE پاکستانی کمیونٹی یو اے ای
Shahbaz Sharif
Previous Post شہباز شریف کا پچاس ہزار گریجویٹس کو انٹرن شپ کروانے کا اعلان
Next Post سیبسٹئن ویٹل نے مسلسل تیسری مرتبہ فارمولا چیمپئن شپ جیت لی
Sabastein Vettel

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close