پاک آسٹریلیا سیریز (جیوڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج دبئی میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کیلئے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی سے قبل تیاریوں کیلئے یہ آخری تین میچوں کی سیریز ہے۔

Start typing to search...