یواے ای میں چار ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کیلئے پاکستان اورانگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کا اعلان کردیا گیا ہے۔ آل راونڈر شعیب ملک کو کپتان مصباح الحق کی درخواست پر سلیکشن کمیٹی نے اسکواڈ کا حصہ بنالیا ہے۔

Start typing to search...