
چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف کا کہنا ہے کہ پاک ، بھارت سیریز ایشیز سے بڑی ہوتی ہے۔ باہمی سیریز کا تسلسل جاری رہنا چاہئے۔ بنگلہ دیش اور دیگر ٹیموں کی آمد کے ساتھ جلد ملک میں کرکٹ کی رونقیں بحال ہونگی۔ ذکا اشرف لاہور میں ایک تقریب میں میڈیا سے بات کر رہے تھے۔
