Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
June 10, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پاک سعودی تعلقات اور دشمن عناصر

December 12, 2011 0 1 min read
pak saudi
pak saudi
pak saudi

اسلامی خلافت کے بعد عالم اسلام کو کم وبیش چھپن ٹکڑوں میں بانٹ دیا گیاہے، ان کو اسلامی ریاستوں، مملکتوں اور ممالک کے مختلف ناموں سے موسوم کئے جاتے ہیں، مگر چشم بینا سے دیکھیں تو ان میں سے کسی بھی ملک میں اسلامی قوانین نافذ اور رائج العمل نہیں ہیں، مگر ہاں ایک ہی ملک ایسا آپ کو ملے گا جہاں پر قرآن وحدیث کی تعلیمات زندگی کی پاسداری اور اسلامی قوانین کی بالا دستی ملکی سطح پر ہوتی ہے، اسکا منشور ودستور اسلام ہے میرا مقصد ” المملکة العربیة السعودیة” وہ واحد اسلامی ملک ہے جہاں پر اسلامی نظام کو مغربی اور وضعی قوانین پر فوقیت حاصل ہے اور حدود وتعازیر آرڈیننس کی اسلامی روشنی میں تنفیذ بھی کی جاتی ہے، اس کی زندہ مثال قصاص کے حد کو قائم کرنا ہے، تمام ممالک کی نسبت سعودی عربیہ کو بہت امتیازی درجے حاصل ہیں کیونکہ کتاب وسنت کی تبلیغ، صاف وشفاف عقیدے کی اشاعتِ حرمین شریفین کی بیش بہا خدمات، حجاج و معتمرین ِ کرام کی گرانقدر خدمتگزاری اور ضیافت کا اہتمام، اسلامی تشخص کو برقرار رکھنے کی کاوشیں، دینی، انسانی اور فلاحی اداروں کا اکنافِ عالم میں انصرام،،، وغیرہ جیسے خدماتِ جلیلہ اور جہودِ حمیدہ اس کی قسمت میں آئی ہوئی ہیں ( ذلک فضل اللہ یؤتیہ من یشاء ) جسے اللہ دینا چاہے تو اسے چھپڑ پھاڑ کے دے کون اسے روکے یا ٹوکے، جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے؟؟ ان سب سے بڑھ کر قبلہ اول، حرمین شریفین اور محمد عربی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم  کامبارک  روضہء پر انوار وتجلیات بھی اس مقدس سرزمین ِ حجاز وبطحا پر استادہ ہیں۔
انہی خصوصیات اور دیگر ان گنت اوصاف کی بنا عالم اسلام میں سعودی عربیہ کو امتیازی درجہ اور فوقیت حاصل ہے اور یہی منزلتِ صدارت اس کی شایانِ شان بھی ہے، صرف لکھنے اور درجہ بندی کاغذوں پر کرنے میں یہ مقامِ اعلی وبرتر حاصل ہے بلکہ اسلام کے لئے دھڑکنے والے مسلمانانِ عالم کے دلوں پر بھی اسکا نقشہ کسی نا کسی سبب کندہ ہے، چھپائے یا اظہار کرے یہ اس پر ڈیپینڈ ہے، کیونکہ جسے ارضِ مکہ ومدینہ سے عقیدت نا ہو بھلا وہ کیسا مسلمان ہو گا؟؟!!  لہذا سعودی عرب کی سالمیت واستحکام، بقا وتشخص کو بر قرار رکھنے اور اسمیں مزید نکھار پیدا کرنے کیلئے فرزندانِ توحید کے لبوں سے ہمہ تن دعائے خیر نکلتی ہے۔
پاکستان کو دیگر خصوصیات کیساتھ ایک نمایاں خاصیت یہ بھی حاصل ہے کہ اس کی تعمیر و بنیاد رکھنے والوں کا مقصد بہت ہی عظیم تھا اگرچہ بعض لیڈروں کی نیت پر کچھ حضرات انگلی اٹھاتے ہیں لیکن نعرہ سب کا واحد تھا ”پاکستان کا مطلب کیا؟ لا الہ الا اللہ ” بعد میں کہاں تلک اس نعرے کو عملی جامہ پہنانے میں پاکستانی حکمران اور عوام کامیاب ہوئے یہ ایک الگ طویل داستان ہے اسپر کوئی فرصت ملی تو روشنی ڈالوں گا، پاکستان کو ہزار خامیوں کے باوجود اسلامی ممالک اور مسلمانوں کے ہاں ایک خاص مقام حاصل ہے کیونکہ اسکے باسیوں کے دلوں میں اسلامی غیرت اور حمیت کے جذبات موجزن ہیں اور پاکستان عالم اسلام کا واحد سپر پاور ہے جو مختلف عسکری اور جنگی مہارت کیساتھ اسلحہ، میزائیلز اور ہتھیار بنانے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے اور اسلامی واحد ایٹمی طاقت سے لیس ملک ہے۔
یہی وجہ ہے کہ ان دونوں ممالک سعودی عرب اور پاکستان کے تعلقات بہت گہرے اور مضبوط ہیں، زندگی کے نشیب وفراز میں ایک دوسرے کے شانہ بشانہ رہتا ہے برے دنوں میں بھی مداوا کرنے کی عادت پرانی ہے، چونکہ سعودیہ کو رب کائنات نے دولت اور سیم وزر کے حظِ اوفر سے نواز رکھا ہے، وہاں دولت کی ریل پیل ہے، بلیک گولڈ ” تیل ” کی لا متناہی مقدار زیرِ زمین ہے، اور سعودی حکومت اس دولت بے بہا سے بے سہارا مسلمانو ں ہی کی نہیں بلکہ بے آسرا انسان کی بھی داد رسی کرتی ہے، جسکے وافر مقدار پاک حکومت اور قوم پر نچھاور کیا جاتا ہے، یومِ استقلال سے تا حال سعودیہ نے ہمیشہ پاکستان کا مادی ومعنوی تعاون کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ہے، سختیوں کے زمانے میں سچی دوستی کا حق ادا کیا ہے، گھمبیر مسائل کی دلدل میں پھنسنے پر تن، من، دھن کی بازی لگا کر اور اپنی سالمیت کو داؤ پر لگا کر ارضِ پاک  اور اس کے باشندوں کے ہاتھوں کو تھام کے اس آشوب کے گرداب سے نکال کر برِ امان پر لا کھڑا کیا ہے، غربت وافلاس، زلزلہ وسیلاب،  قدرتی آفات اور حکمرانوں کے عذاب سے نمٹنے اور ان سے خلاصی پانے میں پورا ساتھ دیا ہے، ان کے فیوض وبرکات سے بلا تفریق وتمییز ہر مستحق ادارے اور غریب پاکستانی عوام مستفید ہوتے آئے ہیں، دینی، سماجی، فلاحی، سیاسیِ معاشی اور سیاسی بحران کے وقت ہر میدان میں سعودی عربیہ کا کردار بہت ہی عیاں، جاویداں اور مثالی رہا ہے جس سے کسی بھی منصف فرد کو انکار کی گنجائش ہی نہیں ہے  اوربجز ہٹ دھرمی کے اسے کچھ حاصل نہیں، اسی وجہ سے تمام پاکستانیوں کے قلوب واذہان کا مرکز بنا ہوا ہے۔
سعودی عرب وہ واحد ملک ہے جس نے ہر وقت پاکستان کا ساتھ دیا اور اسکے ساتھ سرمدی تعاون وامداد کا ایک ہی نہیں دونوں ہاتھ بڑھا رکھے ہیں، ان دونوں کے باہمی تعلقات دیرینہ ہیں اور روز افزوں ترقی کی منازل طے کرتے تقدم وتطور کے زینے چڑھتے ثریا پر کمندیں باندھنے کو ہیں، مگر یہ سب کچھ ملک دشمن عناصر کیلئے جچتا ہی نہیں ہے لہذا وہ ان کے تعلقات کی مضبوط عمارت کو ٹھیس پہنچانا چاہ رہے ہیں، جسکے لئے نہایت ہی عیارانہ ہتھکنڈے زیرِ استعمال لا رہے ہیں، ایک تو ان دونوں اسلامی سٹیٹس کو صفحہء ہستی سے مٹانے کے مغربی مذموم عزائم ہیں جن کو عملی جامہ پہنانے کے لئے وہ دگرگوں شاطرانہ چالبازیاں کرتے ہوئے ”قلابازیاں” کھا رہے ہیں، مختلف قسم کے ڈرامائی سینز ہمیں آئے روز سننے اور دیکھنے کو مل رہے ہیں۔ کبھی سعودیہ کو دہشت گردی پھیلانے کا الزام تو کبھی حقوقِ نسواں ہضم کرنے کا، کبھی جہادی تنظیموں کو امداد پہنچانے کا تو کبھی ”بے بس و بے آسرا مسلمانوں” کی مالی مدد کرنے کا ،، ، وغیرہ تو دوسری طرف تصویر کے دوسرے رخ پر پاکستان کو دہشت گردوں کا اڈہ ہونے، انکی عسکری تربیت کرنے کے یاوہ الزامات تراشے جاتے ہیں، اور انہی یاوہ گوئی اور بے بنیاد و خود ساختہ الزامات کو سہارا اور بنیاد بنا کرغلام حکمرانوں پر قابو کر کے اپنا طوطی بنا کر ہر روز حقوقِ انسان کے نام نہاد جھوٹے علمبردار غریب اور بے گناہ شہریوں کو دن دیہاڑے مسلسل ڈرون حملوں سے شہید کر رہے ہیں، اور قبائلی علاقے میں ہر گھر ماتم کناں ہے، اس سے عجوبہ یہ کہ دارالحکومت اسلام آباد کے قریبی شہر ایبٹ آباد کے تھیٹر پر ڈرامہ ” اسامہ بن لادن ” کے سییریز کو ریلیز کر کے تضحیکہ آمیز  اقدام اٹھایا گیا جو اپنے آپ کو سپر پاؤر کہنے والے محترم ”امریکہ” صاحب کی شایانِ شان نہیں تھی، اس عظیم قومی اور حکومتی مسئلے کو ہمارے معزز ”امریکن ” بزدل حکمرانوں نے سنی ان سنی کر کے رکھ دیا۔ان باتوں سے یہ بات واضح ہو چکی ہے کہ دشمن عناصر پاک سعودی دوستانہ تعلقات کو ختم کرنے پر تلے ہوئے ہیںجسمیں نا صرف یہودیت اور صہیونیت کے قدیم وجدید مخابراتی ادارے کارفرما ہیںبلکہ ساتھ ہی کچھ اور دشمن اور دوست نما دشمن بھی شاملِ حال ہیں اور وہ مختلف روپ اور بہروپ میں مصروفِ عمل ہیں، سعودی سفارتکار حسن القحطانی کے بہیمانہ قتل بھی اسی کا شاخسانہ اور ایک نا عاقبت اندیش امر کا سنگِ میل ہے۔، یہ بات سننے کو کئی بار ملی تھی کہ پاک سعودی دوستی بہتوں کو جچتی نہیں ہے، اور اسے خراب کرنے میںبڑی طاقتیں مگن ہیں۔یاسین سامی کویت یونیورسٹی

Share this:
Tags:
europe government pakistan saudi arabia پاکستان تعلقات
Zardari Obama
Previous Post پاک امریکا صدور کسی خوش فہمی میں نہ رہیں
Next Post اللہ نہ کرے
police arrest

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close