Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پاک و ہند ایک اور جنگ کا متحمل نہیں ہو سکتا

January 20, 2013 0 1 min read
Pakistani Indian Flag

 

Line Of Control
Line Of Control

پاک و ہند لائن آف کنٹرول پر پاکستانی فوجیوں کے بے رحمی سے قتل کے معاملے کی جانچ پڑتال اقوامِ متحدہ کے آبزرور مشن سے کرانے کی پاکستانی پیشکش بھی ہندوستان قبول کرنے کو تیار نہیں،اس کی ایک خاطر خواہ وجہ یہ بھی ہے کہ ہندوستان پاک و ہند سرحدی تنازع کو کسی بھی طور پر بین الاقوامی مسئلہ نہیں بننے دینا چاہتا، اس کی ایک وجہ تو یہی سمجھ میں آتی ہے کہ یہ سب کارستانیوں میںآپ ہی لوگوں کا ہاتھ ہو سکتا ہے جبھی تو آپ مسئلے کو عالمی فورم پر لے جانا نہیں چاہتے۔

چدم برم نے ایک میٹنگ کے بعدیہ کہا ہے کہ ان کا کلیئر موقف ہے کہ وہ اس معاملے کو کسی بھی طور بین الاقوامی رنگ دینے یا اقوامِ متحدہ سے اس کی تفتیش کرانے کو بھی بالکل تیار نہیں اور پاکستانی پیشکش کو ایک بار پھر نظر انداز کر دیا گیا ہے۔ اقوامِ متحدہ خود اس معاملے کو دیکھے کہ آخر ایسا کیوں ہو رہا ہے ۔ اگر بھارت کا ہاتھ صاف ہے تو آپ کے پاس اسے جانے میں کیا اعتراض ہے۔ آج پھرایک رپورٹ کے مطابق ایک پاکستانی شہری کو راولا کوٹ کے کنٹرول لائن پر بے رحمانہ فائرنگ کے نتیجے میں شہید کر دیا گیا، ہند کے کچھ تجزیہ کار بھی یہ کہہ رہے ہیں کہ اس دوستی کے رشتے میں خلل ڈالنے والے چند ایسے عناصر ہو سکتے ہیں جو دونوں ملکوں میں دوستی کے ناطے کوپِنپتے ہوئے نہیں دیکھ سکتے۔

اس تجزیئے کے بعد ہندوستان کو سوچنا چاہیئے اور اس بات کی کھوج لگانی چاہیئے کہ وہ کون سے عناصر ہیں جو اس میں ملوث ہو سکتے ہیں ، اور پہلی فرصت میں ان عناصر کا قلع قمع کرنے کے لئے انہیں حرکت میں آنا چاہیئے نا کہ الزام در الزام کی روایت کو برقرار رکھنے میں ہی وقت کا ضیاع کرتے رہنا چاہیئے۔ دونوں طرف کے معتدل اشخاص اور لیڈروں کی بڑی کوششوں کے بعد گذشتہ سال اس میں کچھ بہتری آئی تھی۔

اور اب روز انہ کی سطح پر کچھ نہ کچھ بہتری کی طرف دونوں ممالک سفر کر رہے تھے ، یہ کہا جا سکتا تھا کہ حالات بڑی حد تک پٹری پر آگئے تھے۔ ایسے میں اس دوستی کے ناطے کو پٹری سے اتارنے والوں نے اپنا کھیل شروع کر دیا تاکہ دونوں ممالک ایک بار پھر ایک دوسرے سے دور ہوجائیں۔ اس بارے میں امن کی آشا ” کو بھی سوچنا چاہیئے کہ کون ہے جو اس ناطے میں دڑاڑ ڈالنے کی کوشش کر رہا ہے۔ واضح رہے کہ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان ایک دہائی قبل جنگ نہ کرنے کا معاہدہ ہوا تھا جس کی دونوں ممالک پاسداری کرتے آئے ہیں، سرحد پر حالیہ جھڑپیں ہیڈ کوارٹرز کی سطح کا مسئلہ نہیں یہ اس سے نچلی سطح کا معاملہ ہے اس کو دونوں طرف کے حکام مل جل کر حل کرتے رہے ہیں۔

حالیہ مسئلہ بھی جلد از جلد حل ہو جائے تو بہتر ہے۔ کیونکہ دونوں ملکوں کی حکومتوں کو یہ ڈر ہے کہ اس کو جلد از جلد حل نہ کیا گیا تو ہندوستان میں دائیں بازو کی جماعتیں اور دیگر انتہا پسند گروپ اسے لپک لیں گے ان کی طرف سے اسے نہ صرف ایشو بنایا جائے گا بلکہ وہ اس کو مزید پیچیدہ سطح تک لے جائیں گے۔ ایک طرف سول سوسائٹی، انسانی حقوق کی تنظیمیں اور امن کے علمبردار پاک و ہند رشتوں کو استوار کرنے میں کافی کامیابی حاصل کی تھی تو دوسری طرف لائن آف کنٹرول پر اشتعال انگیز گولہ باری اور سپاہیوں کی بے رحمانہ قتل اور ساتھ میں شہریوں کی بے رحمانہ قتل سے تعلقات میں دراڑ پیدا ہونے لگی ہے۔

Pakistani Indian Flag
Pakistani Indian Flag

ہندوستان اور پاکستان کے ہر مکتبۂ فکر کے سیاستدان دونوں ممالک میں تعلقات بڑھانے میں بار بار اپنا عزم دہراتے ہیں لیکن اسے ستم ظریقی ہی کہہ سکتے ہیں کہ تعلقات کو بگاڑنے میں کچھ ایسی طاقتیں بھی لگی ہوئی ہیں جو دونوں ملکوں کو اچھے دوست کی طرح دیکھنا پسند نہیں کرتے ہیں۔ حال ہی میں جنوبی ایشیاء کے تین سو سے زائد نامور صحافیوں کی ایک میٹنگ امرتسر اور لاہور میں منعقد ہوئی تھی جس میں سول سوسائٹی کے کارکنوں نے اس بات پر زور دیا کہ مستحکم اور مضبوط تعلقات ہی دونوں ملکوں کو اپنے مسائل کو پُر امن طریقے سے حل کرنے میں مددگار ثابت ہوگا۔

اسلام آباد تو یہ بات بار ہا باور کرا رہا ہے کہ مسئلے کی تحقیقات اقوامِ متحدہ یا تیسرے فریق سے کرایا جائے مگر اس تجویز پر حکومتِ ہند کوئی خاص توجہ دینے کو تیار نہیں، اگر ہندوستان بین الاقوامی ثالثی کی پیشکش کو قبول کر لیتا ہے تو ویل اینڈ گُڈ، وگرنہ دونوں کو اپنے باہمی معاملات کو سفارتی طریقے سے ہی حل کیا جائے گا۔ جب کشیدگی چل رہی تھی تو اسی وقت امن کی آشا کے تحت پاکستانی اسکالر، سیاست دان اور دانشور اپنے ہندوستانی ہم منصبوں کے ساتھ تعلقات کو بڑھانے کیلئے پر میٹنگ کر رہے تھے۔

اس میں ایک بھارتی وزیرِ مملکت اور ایک بولی ووڈ کے ڈائریکٹر سمیت کئی اور دوسرے سطح کے لوگ بھی موجود تھے، پاکستان سے سابق وزیر جاوید جبار اور نجم سیٹھی اور دوسرے دانشور بھی شرکت کر رہے تھے اس سے یہ بات تو صاف ہے کہ دونوں ملکوں میں سول سوسائٹی آپسی بھائی چارہ کو بڑھاوا دینے میں پُر عزم ہیں حالانکہ انہیں اس بات کا علم بھی ہے کہ اس عمل میں ان سب کو کئی اقسام کی دشواریاں بھی پیش آئیں گی۔

ہمیشہ سے ہندوستان کی بائیں بازو کی ایک جماعت شیو شینا کا یہ روایت رہا ہے کہ وہ پاکستانی کھلاڑیوں کو اپنے ملک میں کھیلنے کے حوالے سے دھمکیاں دیتے رہتے ہیں، کبھی کرکٹ کے کھلاڑیوں کو تو کبھی کبڈی کے کھلاڑیوں کو، رواں دنوں میں ہاکی کے کھلاڑیوں کو بھی دھمکیاں دی جا رہی ہیں جبکہ وہاں ہاکی کی سریز جاری ہے۔اور بالآخر ہمارے ہاکی کے کھلاڑیوں کو اس ایونٹ سے نکال دیا گیا ہے۔

دوستی کے سفر پر گامزن دونوں ملکوں کا یہ سفر تو جاری ہے مگر اس طرح کے ہتھکنڈوں اور یہ ہتھکنڈے تیار کرنے والی جماعت کو بھی لگام دینا بے حد ضروری ہے کہ جس کی وجہ سے دونوں ملکوں میں کشیدگی کی فضا پروان چڑھتی ہیں۔ پڑوسیوں کو اس بارے میں بھی خاص خیال رکھنا چاہیئے، کیونکہ پاکستان چاہتا ہے کہ ان کے کھلاڑی ہمارے یہاں آکر کھیلیں اور اُن کے یہاں ہمارے کھیلنے پر دھمکیاں دی جاتی ہیں، آپ اس تضاد کو بخوبی سمجھ سکتے ہیں۔

Pak India
Pak India

دونوں ملکوں کی سرحدوں پر دو طرفہ جھڑپوں سے ایک بار پھر حالات بگڑنے پر امریکہ نے اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ہندوستان میں دائیں بازو کی جماعتیں بھی کچھ حد تک پاکستان اور بھارت کے ساتھ دوستی کو پروان چڑھتا نہیں دیکھنا چاہتیں، بیانات سے حالات بہتر کم ہوتے ہیں اس سنجیدہ معاملے پر عملی اقدامات کی ضرورت ہے ، امید ہے کہ دونوں ملک کے کرتا دھرتا افراد جلد اس مسئلے کو سلجھانے کے لئے حرکت میں آئیں گے۔

اس لئے ہندوستان کو بھی اپنے ملک میں ہندو تواوادی فاشسٹ جماعتوں کو اپنا کھیل کھیلنے کا موقع دیئے بغیر مسئلے کو جلد از جلد حل کرنے کی کوشش کرنی چاہیئے۔ اسی طرح پاکستان کو بھی چاہیئے کہ وہ خلوصِ دل سے سرحد پر امن و امان کو یقینی بنائے۔ یہ بات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے کہ دونوں ممالک نیوکلیائی طاقتیں ہیں اور ان کے درمیان تین بار جنگ ہو چکی ہے جس کی وجہ سے دونوں ملکوں کے عوام کی ترقی کی رفتار بری طرح متاثر ہو چکی ہے لہٰذا اب دونوں ملکوں کے درمیان امن کی کوششوں کیلئے تو جگہ ہے مگر ایک اور جنگ کی بالکل گنجائش
نہیں۔

تحریر: محمد جاوید اقبال صدیقی

 

Share this:
Tags:
India Line of Control pakistan war پاکستان جنگ ہندوستان
Nawaz Sharif
Previous Post امریکہ کی خفیہ فوج ” طالبان ” سے نواز شریف کا قتل کرایا جائے گا ؟؟
Next Post عوام چاہتے ہیں کہ پرویز مشرف کا سنہرا دور لوٹ آئے ، محمد علی جعفری

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close