Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پتھر بھی پِگھل جائے گا

November 17, 2012 0 1 min read
Stone Melted
Stone Melted
Stone Melted

اپنے اخلاق کی عظمت کو بڑھا کر دیکھیں
تجربہ ہے میرا پتھر بھی پگھل جائے گا
ماجد دیو بندی کے اس شعر سے کہ جس موضوع کا عنوان بھی ”پتھر بھی پِگھل جائے گا ” سے ابتدا ہے ۔ دوستی باہمی محنت، ریاضت اور مشقت کا ثمر ہوتی ہے۔ دوستی کے لیے ایثار بار بار اظہار اور تکرار و تجدید کی ضرورت پڑتی ہے ۔ یہ کام محنت طلب ضرور ہے اور اس میں وقت بھی زیادہ صَرف ہوتا ہے مگر عمل کے بغیر یہ ممکن نہیں، اس لئے دل کی اتاہ گہرائیوں سے التجا ہے ان تمام ہستیوں، ان تمام احباب اور ان تمام سیاست کے میکنوں، دانشوروں، میڈیا کے ذمہ داروں سے کہ خدارا ”دوستی ” کو پروان چڑھایئے تا کہ ہمارے ملک میں یہ افرا تفری ختم ہو۔

یہ دگر گوں حالات کا خاتمہ ممکن ہو، یہ قتل و غارت گری کا کھیل بند ہو، یہ فرقہ بندیاں ناپید ہوں، دوستی کے ذریعے ہی ہی ہم پھر سے اپنے وطن کو پھلتا پھولتا دیکھیں، اپنے وطن کے اکائیوں کا ایک اکائی کی صورت میں وجود بخشیں، بس اب بہت ہو چکا انسانی جانوں کی ہولی کا کھیل، اب تو شاید ہی کوئی گھر بچا ہو جہاں ماتم نہ ہوا ہو، جہاں آنسو نہ بہے ہوں، جہاں تدفین نہ ہوئی ہو، جہاں ایک ماں اپنے بیٹے کیلئے ، جہاں ایک باپ اپنے بیٹے کیلئے، جہاں ایک بہن اپنے بھائی کیلئے، جہاں ایک بیوی اپنے شوہر کیلئے نہ روئی ہو۔

سوچتا ہوں تو اس نتیجے پر پہنچتا ہوں کہ شاید ہماری تہذیب آج تک فرد افروزی کے اس مرحلے پر نہیں پہنچی جہاں سے عقل پروری نے اپنے سفر کا آغاز کیا تھا کہ آج بھی عقلی رویوں کا روز مرہ زندگی مین عمل دخل آٹے میں نمک کے برابر ہے۔ ان حالات میں ترقی پسندی، روشن خیالی، عقل پروری اور عقل دوستی کی اہمیت اور بھی بڑھ جاتی ہے۔ آج ضرورت اس امر کی ہے کہ ہمسایوں کے خلاف، حالتِ جنگ میں رہنے کے بجائے ناداری، افلاس، جہالت، جرائم ، انتہا پسندی، دہشت گردی اور مذہبی جنونیت کے خلاف جنگ شروع کریں کہ اس گھٹا ٹوپ اندھیرے میں ترقی پسندی، روشن خیالی، اور دوستی کی ازحد ضرورت ہے۔ ہمیں چاہیئے کہ ہم جہاں کہیں بھی ہوں جن حالات میں بھی ہوں فرد افروزی اور دوستی کے فروغ کیلئے دامے درمے سُخنے جو کچھ بھی ہم سے بن پڑے اسے کرنا چاہیئے کہ ہمارے دلوں میں جو نفرت کی میل جم گئی ہے اسے امن و محبت، انصاف ، مساوات، رواداری اور جمہوریت کا چراغ جلائیں۔ فیض صاحب کا یہ شعر یہاں تحریر کرنا چاہوں گا کہ:
یہ بھی سچ ہے کہ کڑی دھوپ میں چلنا ہے مجھے
اور وہ سایہ فگن مجھ پہ ہے یہ بھی سچ ہے

کیاعہد تاریک کے مخالفین کے مقابل ڈٹ جانے والے افراد آپ کو آج کہیں نظر آتے ہیں؟ ہمارے اِرد گِرد آج افہام و تفہیم، سیکولرزم، خیر سگالی، عدم تشدد، بھائی چارہ اور خوشحالی نام کی کوئی چیز ہے اور کیا وہاں شرافت، عظمت، عروج، ترقی، حقیقت پسندی، دیانتداری، وقار، شائستگی ، خوش نیتی اور امن پسندی کو دن دہاڑے قتل نہیں کر دیا گیا؟شاید نہیں اسی لیئے تو کہہ رہا ہوں کہ خدارا دوستی جیسے مضبوط رشتے کو پروان چڑھایئے تاکہ نفرتوں کا بویا ہوا یہ بیج بنجر زمین میں ہی دفن ہو جائے۔

ایسے دورِ کشا کش کے گرداب میں اہلِ وطن و ملت پھنسی ہے کہ ہر سُو مسلح گروپ ہی دکھائی دیتے ہیںجہاں حب الوطنی کی بات سننے والا کوئی نظر نہیں آتا۔ نظریاتی کشمکش کے اس دور میں ہماری کشتی پھنسی ہوئی ہے اور ایسے میں اہلِ وطن کو اگر ضرورت ہے تو روزگار کی، امن و امان کی، روٹی کی، سُکھ اور چین کی بانسری کی، کاروبار کی،اور ہمارے فکر و خیال کو بدلنے والے ایک نیک، حب الوطن، جانباز سالار کی تاکہ ملکی باگ ڈور سنبھل سکے، ملک اونچائی کی طرف جا سکے،اور سب سے بڑھ کر ہمارا وطن واقعتاً اسلامی جمہوریہ پاکستان کہلا سکے اگر صحافت کی بات کی جائے تو جس طرح آج تک قلم کے چاہنے والوں نے اپنی ذمہ داریاں نبھائی ہیں ، قلم کے ذریعے ملک کی رگوں میں آزادی کی حرارت پہنچائی ہے، آج بھی ضرورت اس امر کی ہی ہے کہ قلم کے ذریعے ”دوستی ” جیسے مضبوط رشتے کیلئے اپنا فرض نبھائیں اور سب اکائیوں کو مذاکرات کے میز پر لانے کیلئے تسلسل کے ساتھ اپنے قلم کی طاقت کو استعمال کریں تاکہ امن و امان لوگوں کو میسر آ سکے۔ لوگ ایک دوسرے کے ساتھ اُسی طرح رہنے لگیں جیسے پہلے رہتے تھے، دوستی ویسی ہی ہو جائے جیسے پہلے تھی، اور یہ اس لئے بھی ضروری ہے کہ ہم چاہے کوئی بھی زبان بولتے ہوں ہیں تو پاکستانی……اور پاکستانی ہونے کے ناطے ہمارا یہ فرض بنتا ہے کہ ہم دوسرے ملکوں کو اپنے حال پر ہنسنے کا موقع فراہم نہ کریں ” جیسا کہ آج دنیا ہم پر ہنسنے کے دَر پہ ہے”۔

انسانوں کا خون ناحق اس طرح بہایا جا رہا ہے جیسے جنگلوں میں لکڑیاں کاٹنے والے درختوں کو کاٹ کر پھینک دیتے ہیں۔ آج تو صورتحال ایسی ہی ہے کہ حیوانوں سے زیادہ انسانوں سے ڈر اور خوف محسوس ہوتا ہے۔ پتہ نہیں کب کس پر کوئی بے نام سی گولی چل جائے اور بندہ زمین پر ڈھیر ہو جائے۔ ایک دور تھا جب ہمارے آبائو اجداد کی زندگیاں صدیوں پر محیط ہوا کرتی تھیں وہ سینکڑوں برس زندہ رہ کر انسانیت کی خدمت کیا کرتے تھے اور اس کا درس بھی دیتے تھے لیکن موجودہ دور میں ہمارے وطن کے لوگ پوری طرح شباب پر ہنچنے بھی نہیں پاتے کہ انہیں گِرا دیا جاتا ہے۔وہ وقت گیا جب انسان زر، زمین اور مکان کے لئے مارے جاتے تھے آج تو مرنے والے کو یہ نہیں پتہ ہوتا کہ اسے کیوں مارا جا رہا ہے اور مارنے والے کو بھی اسی طرح پتہ نہیں ہوتا کہ وہ کیوں مار رہا ہے یوں وہ بے بس و لاچار کٹتے ہی چلے جا رہے ہیں، ان کی کوئی داد رسی کرنے والا ہی نہیں ، ان کے زخموں پر مرہم رکھنے کون کب آئے گا یہ تو رب العزت ہی جانتا ہے۔

کاش کہ کوئی دن ایسا آجائے کہ جب پَو پھوٹتے ہی نیلگوں آسمان کے نیچے بسنے والے یہ باسی ”امن و امان ” دیکھیں ، طلوعِ آفتاب کی نرم و نازک کرنوں کے ساتھ سکون کا سانس بھی لے سکیںاور اہلِ وطن کا ہر باسی ہوا کے تازہ جھونکوں سے لطف اندوز ہو سکے اور دور تک نکل جائے جہاں اسے کسی قسم کا کوئی خطرہ محسوس نہ ہو۔ حاصلِ مضمون یہ ہے کہ ہربُرے کام اور ہر بُرے عمل کی روک تھام کے لئے اب لازمی ہے کہ کوششیں اور جد و جہد اربابِ اختیار تیز کردیں کیونکہ کوشش اور جد و جہد کے ذریعہ ہی اصلاح معاشرہ ممکن ہوگا۔امن و سکون نصیب ہوگا، ہر بُرے عمل سے نجات مل سکے گا اور ملک کے باسیوں کو چین کی بانسری میسر ہو سکے گی جس میں ڈر خوف کا کوئی علامت نہیں ہوگا۔ہر طرف دوستی ہی دوستی کا پیمانہ ہوگا،اسی لئے تو کہا گیا ہے کہ ”پتھر بھی پِگھل جائے گا” صرف اس کی جستجو اور انصاف کی ضرورت ہے۔
خواہش سے نہیں گِرتے پھل جھولی میں
وقت کی شاخ کو میرے دوست ہلانا ہوگا
کچھ نہیں ہوگا اندھیروں کو بُرا کہنے سے
اپنے حصے کا دیا خود ہی جلانا ہوگا

تحریر : جاوید اقبال صدیقی

 

 

Share this:
Tags:
Death Intellectuals progressive sacrifice war ایثار جنگ دانشوروں قتل
Nouman Qadir Mustafai
Previous Post اجتماعی شادیاں اور امیر بیگم ویلفیئر ٹرسٹ کا کردار
Next Post چیف آفیسر کورنگی ٹائون محمد سمیع خان نے کورنگی کی مختلف امام بارگاہوں کا دورہ کیا
Mohammad Sami Khan visited

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close