پشاور کے علاقے رامپورہ میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں گیارہ افراد زخمی ہو گئے دھماکے سے متعدد دکانیں اور گاڑیاں بھی تباہ ہوگئیں۔ زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور منتقل کر دیا گیا۔ پولیس نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے کر تفتیش شروع کردی ہے۔

Start typing to search...