ڈی سی او پشاور نے دبگری گارڈن میں ادویات کے گودام پر چھاپہ مار کر بڑی تعداد میں غیر رجسٹرڈ شدہ ادویات قبضے میں لے لیں۔
حکام کا کہنا ہے کہ پکڑی گئی غیر رجسٹرڈ ادویات انسانی زندگیوں کے لئے نقصان دہ ہیں۔

Start typing to search...