پشاور کے علاقے کارخانو مارکیٹ میں بم دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ دھماکے سے علاقے میں خوف ہراس پھیل گیا ہے ۔ پولیس اور امدادی ادارے موقع پر پہنچ گئے ہیں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔

Start typing to search...