Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پل بھر میں یہ کیا ماجرا ہو گیا ؟

October 16, 2012October 17, 2012 0 1 min read
Supreme Court Pakistan
Supreme Court Pakistan
Supreme Court Pakistan

سوئس حکام کو خط لکھے جانے کے حکومتی عندیئے اور عدالت کی جانب سے لکھے گئے حکومتی خط کے ڈرافٹ کی منظوری کے بعد اب دیکھنا یہ ہے کہ عدالتی ڈیڈ لائن کے مطابق مذکورہ خط سوئس اٹارنی جنرل کے حوالے کر دیا جاتا ہے یا ایک بار پھر کوئی نئی توجیہہ اپنا کر مہلت حاصل کرنے کی روایت پرستی کا اظہار کیا جاتا ہے ۔

لیکن خط میں صدر کو حاصل آئینی استثنا کے حوالے سے تذکرے کی موجودگی پر عدلیہ کی رضامندی اس اَمر کی نشاندہی کر رہی ہے کہ چار سالہ سرد جنگ کے بعد حکومت اور عدلیہ دونوں ہی نے اپنے اپنے موقف سے ایک ایک قدم پیچھے ہٹنا منظور کرلیا ہے کیونکہ عدلیہ کا مطمع نگاہ جمہوری نظام کو ڈی ریل ہونے سے بچانا جبکہ حکومت کا مقصد انتخابات میں ایک بار پھر کسی نہ کسی طور کامیابی حاصل کرنا ہے ‘ حکومت و عدلیہ کا یہ نیا روپ اس بات کو ثابت کررہا ہے کہ حکومت پاکستان کے ”ہما ” کو مطمئن کرنے میں کامیاب ہوگئی ہے اور ”ہما ” نے عدلیہ کو جمہوریت کو لاحق خطرے کی نشاندہی کے ذریعے ”رام ” کرلیا ہے یوں صدر زرداری کی مفاہمت سیاست سے نکل کر اب عدالت پہنچ چکی ہے جسے ان کی سیاسی کامیابی بھی کہا جا سکتا ہے کیونکہ اس قدر دباؤ کے باجود صدر زرداری اور حکومت سے عدلیہ سے لیکر فوج تک ہر فیصلہ اپنے منتخب کردہ وقت کے اور اپنی مرضی و منشاء کے مطابق کر اور کرا رہے ہیں ۔

یہی وجہ ہے کہ عوامی مقبولیت کھودینے اور چہار سو سے دباؤ کا شکار ہونے کے باوجود حکومت نہ صرف قائم ہے بلکہ جیالے اور صدر زرداری بار بار اگلی بار اقتدار میں آنے کا اعلان بھی کررہے ہیں مگر سوئس حکام کو خط لکھے بغیر اس دعوے کو سچا ثابت کرنا ممکن نہیں ہے یہ بات حکومت کو روز اول سے معلوم تھی اسلئے وہ خط لکھنے کیلئے ہمیشہ سے تیار تھی مگر خط کا متن اور خط لکھنے کے وقت کا تعین اس نے پہلے سے کیا ہو اتھا اس لئے چار سال کے مسلسل انکار کے بعد وقت سازگار ہوتے ہی نہ صرف خط لکھنے کا عندیہ دے دیا بلکہ خط کا وہ متن بھی عدالت سے کامیابی سے منظور کرالیا جو این آر او کیس کھلتے ہی تیار کرلیا گیا تھا جبکہ جمہوریت بچانے کیلئے مسلسل تحمل کا مظاہرہ کرنے والی عدلیہ نے وسیع تر قومی مفاد میں وہی کیا جو اسے کرنا چاہئے تھا۔

یوں حکومت بھی کامیاب ہوگئی اور عدلیہ کا وقار بھی محفوظ رہا اور ملک ایکبار پھر آمریت سے محفوظ ہوکر انتخابات کی جانب جاتا دکھائی دے رہا ہے اور ہو سکتا ہے کہ خط لکھ دیئے جانے اور عدلیہ کی جانب سے وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کا مقدمہ خارج ہو جانے کے بعد حکومت آئندہ عام انتخابات کا اعلان اور نگراں حکومت کی تشکیل کے کام کاآغاز کردے کیونکہ جسٹس فخرالدین جی ابراہیم کی چیف الیکشن کمشنر کے عہدے پر فائز ہوتے ہی تمام سیاسی جماعتیں انتخابات کی شفافیت کے حوالے سے مطمئن ہوکر انتخابات کی تیاریوں میں مصروف ہیں اور ہر سیاسی جماعت خود کو قوم کا مخلص اور پاکستان کا نجات دہند ہ ثابت کرنے کی کوشش کررہی ہے ‘ نواز شریف احتساب بل کو مسترد کرکے عوامی حمایت کے حصول کی پہلی سیڑھی چڑھ چکے ہیں ۔

Imran Khan
Imran Khan

عمران خان نے ڈرون حملوں کے خلاف وزیرستان مارچ کے ذریعے تحریک انصاف کی گرتی ہوئی ساکھ کو سنبھالنے کی جو کوشش کی تھی ‘ ملالہ قاتلانہ حملہ سازش نے ان کی اس کوشش کو ناکام بنادیا ہے اور قوم میں ڈرون حملوں کے خلاف جذبات کی شدت ملالہ پر حملے کے بعد ٹھنڈی ہوگئی ہے جو اس بات کا ثبوت ہے کہ سونامی کو پورے پاکستان میں پھیلاکرتبدیلی لانے اور یک جماعتی مضبوط جمہوریت قائم کرنے کی پالیسی ”بادشاہ گر ادارے ”کے سربراہ کی تبدیلی کے ساتھ ہی تبدیل ہوچکی ہے اور اب روایت کے مطابق ملک میں کمزورکثیر الجماعتی حکومت بنائی جائے گی جس کیلئے ایک جانب مسلم لیگ (ن) کو ایکبار پھر پس منظر سے پیش منظر میں لایا جارہا ہے اور تحریک انصاف کی رفتارکو کم کیا جارہا ہے ‘ اختر مینگل بھی طویل جلاوطنی ختم کرکے وطن واپس تشریف لاچکے ہیں تو طویل خاموشی کے بعد طلال بگٹی نے بھی سیاسی رابطوں کا آغاز کردیا ہے’ قوم پرست بلدیاتی نظام کی مخالفت کا سہارا لیکر آگے بڑھ رہے ہیں تو نئے بلدیاتی نظام کے ذریعے متحدہ’ مصطفی کمال والی کارکردگی ایکبا پھر پیش کرکے اپنے گراف کو مزید بلند کرسکتی ہے ۔

نئے پیر پگارا نے مسلم لیگ کو متحد کرنے میں ناکامی کے بعد اب سندھ کی حفاظت کا بیڑہ اٹھالیا ہے اور ق لیگ نے اپنے لوٹوں کو واپسی کیلئے گرین سگنل دینا شروع کردیا ہے اور صورتحال کچھ ایسی بن رہی ہے کہ عدلیہ اور فوج کی نگرانی میں ہونے والے ان انتخابات میں تمام روایتی سیاسی جماعتیں اپنی سابقہ کامیابیوں سے کم کامیابیاں حاصل کرپائیں گی کیونکہ تحریک انصاف پنجاب اور سرحد سے کچھ نشستیں حاصل کرنے میں کامیاب ہوجائے گی ۔قوم پرست سندھ میں پیپلز پارٹی کو ہی نہیں بلکہ فنکشنل اور ق لیگ کو بھی نقصان پہنچائیں گے جس کا فائدہ نواز لیگ کو ہوگا ‘ متحدہ کراچی سے نکل ک سندھ میں کامیابی حاصل کرچکی ہے اب اس کی کامیابی کا سفر پنجاب ‘ سرحد’ بلوچستان اور گلگت بلتستان و کشمیر تک پھیلے گا مگر کراچی میں اس کے خلاف قوم پرستوں ‘ مسلم لیگ (ن) ‘ ق لیگ اور فنکشنل لیگ و جماعت اسلامی کا متحدہ محاذ کراچی میں اس کیلئے مسائل پیدا کریگا اور ہوسکتا ہے۔

کراچی سے اسے قومی و صوبائی کی ایک دوسیٹیں لوز کرنی پڑیں مگر قومی وسندھ اسمبلی میں اس کی نشستوں میں اضافہ ہوگا اور دیگر صوبوں کی اسمبلیوں میں بھی اس کی نمائندہ حیثیت قائم ہوجائے گی۔ خیبر پختونخواہ میں تحریک انصاف روایتی سیاسی جماعتوں کی نشستوں کی تعداد کم کرے گی تو ہزارہ تحریک کی وجہ سے بھی اے این پی کیلئے مسائل پیدا ہوں گے اسلئے سندھ میں سیٹوں کے حصول کیلئے جدوجہد کرنے والی عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا ہ میں اس بار اپنی اکثریتی حیثیت برقرار نہیں رکھ پائے گی۔ پنجاب کی حکومت بھی مرکزی حکومت کی طرح چوں چوں کا مربہ ہوگی اور کوئی بھی پارٹی واضح اکثریت حاصل نہیں کر پائے گی اسلئے جوڑ توڑ کی سیاست چلے گی۔ بلوچستان کی صورتحال بھی کچھ ایسے ہی رہے گی کیونکہ اول تو وہاں انتخابی ماحول پیدا کرنا اور پر امن انتخابات کا انعقاد کرانا ہی ممکن نہیں ہے۔

بغرض محال انتخابات ہوتے بھی ہیں تو شرح رائے دہندگی انتہائی کم ہوگی اور بلوچ قوم پرستوں کی مدد کرکے ن لیگ انہیں کچھ سیٹیں دلانے اور کچھ اپنے لئے حاصل کرنے میں کامیاب ہوجائے گی’ پیپلز پارٹی بلوچستان سے اپنی اکثریتی حیثیت کھودے گی اور جے یو آئی کے ساتھ تحریک انصاف بھی بلوچستان کے نمائندہ ایوان میں داخل ہوجائے گی اس طرح بلوچستان میں بھی کمزور حکومت تشکیل پائے گی البتہ مرکز میں حمایت کے وعدے پر پیپلز پارٹی سندھ میں ایم کیو ایم اور فنکشنل لیگ کی مدد سے اپنی حکومت بناکر” آئندہ انتخابات میں بھی دوبارہ اقتدار میں آئیں گے ”کے صدر زرداری کے دعوے کو پورا کرے گی اور اسی مقصد کیلئے سوئس حکام کو خط لکھا جا رہا ہے کیونکہ اگر ایسا نہیں کیا جاتا تو پیپلز پارٹی کیلئے سندھ میں بھی حکومت بنانا ممکن نہیں رہتا۔

کیونکہ عدلیہ کو بیک فٹ پر لے جانے والوں نے انہی شرائط کے تحت یہ ساری ڈیل کرائی ہے رہی بات مذہب کے نام پر سیاست کرنے والوں کی تو اب ان کا مستقبل صرف کھالیں اور چندہ جمع کرتے اور دھرنے و احتجاج کرتے ہی دکھائی دے رہا ہے کیونکہ خالی پیٹ انسان کو رب کے نزدیک کرتا ہے مگر بھوک کی شدت اسے حلال و حرام کی تمیز سے محروم کردیتی ہے اور قوم بدترین بھوک سے دوچار ہوچکی ہے اسی لئے چہرے کوئی بھی ہوں ‘ حکمران کوئی بھی بنے ‘ اقتدار کسی کو بھی ملے مگر حکومت وہی بنائیں گے جو ہمیشہ بناتے رہے ہیں اور یک جماعتی و مضبوط حکومت ان کے مفاد میں نہیں ہے اسی لئے ایسی کوشش کرنے کی پاداش میں ایک نا قابل اعتبار غیر ملکی پاکستانی کی جانب سے اٹھائے گئے ”میمو گیٹ اسکینڈل ” میں اس شخص کو گھر جانا پڑگیا ۔

Asif Ali Zardari
Asif Ali Zardari

جس کے پاس صدر و وزیراعظم سے زیادہ اختیارات ہوتے ہیں تو پھر اندازہ کیجئے کہ حکومت بنانے والے کون ہیں اور وہ کیا کیا کرسکتے ہیں ؟اور خط کیوں لکھا گیا ؟ کس نے لکھوایا اور عدالت نے چار سال بعد صدر زرداری کو حاصل استثنأ والے پیراگراف سمیت خط کی منظوری کیوں دی ؟ یہ سب اس ”ہُما ” کا کمال ہے جو جب کسی کے سرپر بیٹھتا ہے تو وہ حکمران بن جاتا ہے اور سر سے اترتا ہے تو ملک چھوڑ کر بھاگنے پر مجبور ہوجاتا ہے ۔حکمران بننے کے بعد ملک چھوڑ کر بھاگنے والے سیاستدانوں کی واپسی اس بات کا اشارہ کررہی ہے کہ ایک بار پھر انہیں باری ملنے والی ہے اور حکمرانوں کیلئے یہی کہا جاسکتا ہے کہ اب ملک چھوڑنے کی ان کی باری ہے ۔

تحریر : عمران چنگیزی

 

Share this:
Jarrar Rizvi
Previous Post ہدایتکار جرار رضوی کا نئی فلم بنانے کا اعلان
Next Post کراچی ، شہر کی ترقی اور شہریوں کی خوشحالی ہمارا نصب العین ہے ،محمد سمیع خان

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close