
کراچی (جیوڈیسک) گلوکار و موسیقار جواد احمد نے کہا ہے کہ بین الاقوامی معیار کی پنجابی فلم ورثہ پروڈیوس کر کے بھارتی و پاکستانی فنکاروں کو یکجا کرنے کی ابتدا
انہوں نے کی تھی۔
جواد احمد نے کہا کہ اداکاری کا کبھی شوق نہیں رہا۔ اگر ایسا ہوتا تو ذاتی فلم ورثہ میں یہ شوق پورا کر سکتا تھا۔
