لالہ موسیٰ (جی پی آئی) پنجاب حکومت کے محکمہ صحت نے پنجاب بھر کے 49میڈیکل افسروں کی گریڈ 17سے گریڈ 18میں ترقی کے احکامات جاری کر دئیے ، ضلع گجرات سے ڈاکٹر نعیم اختر جنجوعہ MOویلج ایڈ ہسپتال لالہ موسیٰ اور ڈاکٹر محمود الحسن MOعزیز بھٹی شہید ہسپتال کی سفارش پر 94ڈاکٹروں کی اگلے سکیل میں ترقی کی منظوری دی جس پر سیکرٹری صحت پنجاب نے انکا نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے انہی مقامات پر جہاں وہ خدمات انجام دے رہے ہیں گریڈ دینے کے احکامات دئیے ہیں ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
