
پنجاب میں ڈینگی کے حملے جاری ہیں اور لوگ امریکی ڈرون حملوں کو بھولتے جا رہے ہیں۔ ڈینگی کے سیاہ بادل کم ہونے کے بجائے مزید گہرے ہوتے ج ارہے ہیں۔
لاہور میں آج ہلاک ہونے والوں کی تعداد چھ ہے۔ جس کے بعد پنجاب میں ڈینگی سے جاں بحق افراد کی تعداد ایک سوستاسی ہو چکی ہے۔
