
پنجاب میں 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد اضافہ ہوا ہے اور67 نئے مریضوں کو رجسٹر کیا گیا ہے۔ لاہور کے ہسپتالوں میں داخل ڈینگی کے نئے مریضوں کی تعداد 28 ہے جن میں سے سروسیز ہسپتال میں 8، گنگا رام اور جنرل میں ایک ایک سرجی میڈ میں 15، شوکت خانم میں 29 اور آئی پی ایچ میں 14 ڈینگی وائرس کے نئے مریضوں کو لایا گیا۔
