Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پنجہ آزمائی

August 25, 2012 0 1 min read
TARIQ BUTT
TARIQ BUTT
TARIQ BUTT

مجھے اچھی طرح سے یاد ہے کہ ایک وقت تھا جب دہلی کے لال قلعے پر پاکستانی پرچم لہر انے کی باتیں عام ہوا کرتی تھیں اور کشمیر بنے گا پاکستان کے فلک شکاف نعرے فضائوں میں ایک ہیجان برپا کر دیا کرتے تھے ۔کشمیر کی آزادی اور بھارت سے جنگ کا جذبہ پاکستانیوں کے تن بدن میں پارے کی مانند دوڑا کرتا تھااور وہ اپنی اس سوچ پر دل و جان کی بازی لگانے کے جذبوں سے معمور ہوا کرتے تھے۔ ذولفقار علی بھٹو کی سلامتی کونسل میں شعرہ آفاق تقریر جس میں اس نے بھارت سے ایک ہزار سال تک جنگ کرنے کا عزم ظاہر کیا تھا پوری قوم کی آواز بن گئی تھی اور اس نے کشمیر کی آزادی کے جذبوں کو تیز تر کرنے میں مہمیز کا کام کیا تھا۔ اس وقت سیاسی اور مذہبی راہنماوں کا سارا زور بھارتی دشمنی اور نفرت میں صرف ہوا کر تا تھا لیکن آج کل یہ منظر بالکل دکھائی نہیں دیتا۔

مذہبی جماعتوں کا ہدف اب بھارت کی بجائے امریکہ بنا ہوا ہے لہذا و ہ قوتیں جو کل تک امریکہ زندہ باد کے نعرے لگا یا کرتی تھیں اب امر یکہ مردہ باد کے نعرے لگا رہی ہیں اور حکومت کو مجبور کرنے کیلئے قریہ قریہ د ھا ئی دے ر ہی ہیں کہ امریکہ سے تعلقا ت منقطع کئے جائیں کیونکہ امریکہ اسلام اور پاکستان کا کٹر دشمن ہے۔ انکی شدید خوا ہش ہے کہ عوا م ان کی خود ساختہ سوچ پر لبیک کہہ کر ان کی آواز میں آواز ملا کر امریکہ کے خلاف سڑکوں پر نکل آئیں۔حد تو یہ ہے کہ وہ دوسر و ں کو اختلافِ رائے کا حق دینے کیلئے بھی تیار نہیں ہیں اور جو کوئی ایسا کرنے کی جرات کرتا ہے اس کے خلاف زہر آلود پرو پیگنڈ ہ کر کے اسے یا تو موت کے گھاٹ اتار دیتے ہیں یا اسے ملک بدری پر مجبور کر دیتے ہیں ۔ دفاعِ پاکستان کونسل کے جلسے، جلوس اور ریلیاں اسی بات کا ثبوت ہیں کہ مذہبی جماعتیں امریکہ کے خلاف کھل کر بر سرِ پیکار ہیں اور ہر حال میں امریکہ سے تعلقا ت ختم کرنے کے درپے ہیں یہ سوچے سمجھے بغیر کہ اسکے نتائج کیا ہونگے۔

انکی امریکہ سے یاری تھی تو سبکو اس یاری کیلئے مجبور کیا اور سب کو اس گیت( یاری ہے ایمان میرا یار میری زندگی) کی لے پر محوِ رقص ہو نے کا پابند کیا تھا اور اب دشمنی ہے تو سب کو مجبور کر رے ہیں کہ امریکی دشمنی کا اعلان کرو نہیں تو تمھاری خیر نہیں ۔ا مریکہ سے دوستی تھی تو پھر ڈنکے کی چوٹ پر دوستی تھی اور برسرِ عام اس کا اظہار بھی ہو تا تھا ۔ یہ اسی دوستی کا ثمر تھا کہ ١٩٧٧ میں امریکہ نے ذولفقار علی بھٹو کی حکومت کے خلاف قومی اتحاد کو ڈالروں سے لادا تھا۔ اس وقت امریکی دوستی اسلا م اور پاکستان سے دشمنی کے زمرے میں نہیں آتی تھی کیونکہ اس وقت ذولفقار علی بھٹو کو راستے سے ہٹا کر اقتدار کے ثمرات سے بہرہ ور ہو نے کا سوال تھا لہذا مذہبی جماعتوں نے امریکہ کے سامنے سر نگوں ہونے میں ایک لمحے کی تاخیر نہیں کی تھی۔ ذولفقار علی بھٹو کی پھانسی جنرل ضیا لحق ، مذہبی جماعتوں اور امریکہ کی ملی بھگت کا شاخسانہ تھا۔

تار یخ ایک دفعہ پھر خود کو دہرا رہی ہے ایک دفعہ پھر پی پی پی کی حکومت ہے جو موجودہ بین الاقوامی تناظر میں امریکی دوستی کو ملکی سلامتی اور ترقی کیلئے نا گزیر سمجھتی ہے جبکہ مذہبی جماعتیں امر یکی دشمنی کا ڈھونگ رچا ئے ہو ئی ہیں تا کہ پی پی پی کی حکومت سے امریکہ اور نیٹو اقوام ناراض ہو جائیں اور پی پی پی کی حکومت عالمی تنہائی کا شکار ہو کر اپنی اہمیت کھو دے اور اقتدار سے اسکی رخصتی آسان ہو جائے۔

 Nato supply
Nato supply

نیٹو سپلائی کے معاملے میں مذہبی اور سیاسی جماعتوں نے حکومتی فیصلے پر قوم میں ہیجانی کیفیت پیدا کر کھی ہے اور نیٹو سپلائی کی بحا لی کو پاکستان کی عزت وآبرو کامسئلہ بنا رکھا ہے۔ میڈیا بھی انہی کی لے پر رقص کر رہا ہے جسے دفاعِ پاکستان کونسل شدو مد سے اٹھا رہی ہے۔ پاکستان کے باشعور عوام یہ بات بخو بی جانتے ہیں کہ دفاعِ پاکستان کا ریمورٹ کس کے پاس ہے اور کون ہے جو ان کی طنابیں کھینچ کر انھیں امریکی دشمنی پر ابھار رہا ہے۔یہ ایک ننگی حقیقت ہے کہ خفیہ ایجنسیاں امریکی تعلقات کو جان بوجھ کر خراب کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں ۔ کاش وہ جان پاتیں کہ امریکی دشمنی کے ساتھ جنوبی ایشیا میں اپنی بقا کی جنگ لڑنا پاکستان کیلئے کتنا مشکل ہے۔

بھارت تو اسی لمحے کا منتظر ہے کہ پا کستان سے امریکہ کے تعلقات خراب ہوں اور امریکہ پاکستان سے ناراض ہو کر بھارتی سر پرستی کیلئے آگے بڑے اور وہ اپنے ا کھنڈ بھارت کے خو اب کو شرمندہِ تعبیر کرسکے ۔میمو گیٹ سکینڈل اسی تناظر میں اچھا لا گیا تھا لیکن یہ تو حکومت کی بالغ نظری تھی جس نے مخالفین کی سازشو ں کو ناکام بنا دیا ۔ وار تو بڑا کاری تھا لیکن حکومتی عمائدین کی بر وقت مداخلت نے ایجنسیوں کے اس کاری وار کو بے اثر کر کے رکھ دیا ۔کچھ حلقوں کی کوشش تھی کہ مقدمے میں صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کو ملوث کیا جائے تاکہ ایوانِ صدر سے انکی رخصتی کی راہ ہموار ہو جائے لیکن حکومتی مخالفین ایسا کرنے میں ناکام رہے ہیں یہ الگ بات کہ میمو گیٹ کمیشن نے جو رپورٹ مرتب کی اس میں حسین حقانی کو میمو لکھنے کا محرک قرار دیا۔

چیف جسٹس ا فتحار محمد چوہدری نے ایک نو رکنی بنچ بھی تشکیل دے رکھا ہے اب اس کاروائی کا ھد ف کون ہو گا اور اس بہانے کس کی پگڑی اچھا لنے کی کوشش کی جائیگی کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہے۔ ساری چالیں وقت آنے پر خود بخود واضح ہو تی چلی جائینگی لیکن اس مقدمے سے ایک نقصان ضرور ہوا کہ پاکستان اور امریکہ کے تعلقات میں دراڑ یں پیدا ہو گئیں جنھیں آسانی سے پر کرناانتہائی مشکل ہوتا جا رہا ہے۔
پاک امریکی تعلقات اس وقت انتہائی نچلی سطح پر پہنچ چکے ہیں۔ بد اعتمادی دن بدن بڑھتی جا رہی ہے اور ہم امریکہ سے تصادم کی جانب بڑھ رہے ہیں۔ ڈرون حملے دن بدن تیز ہوتے جا رہے ہیں۔

نیٹو سپلائی کی بحالی ابھی تک معرضِ التوا میں ہے ۔ اوبامہ انتظامیہ افغانستان کے حل میں بھی پاکستان کو نظر اندا ز کر رہی ہے جس سے پاکستان دنیا بھر میں مزید تنہا ہو تا جا رہا ہے۔ شکاگو کانفرنس سے بہت سے امیدیں وابستہ کی گئی تھیں لیکن سب کچھ ہماری خواہشوں کے بر عکس ہو گیا اور ہمیں ایک دفعہ پھر امریکہ کے ساتھ تصادمی رویہ اختیار کرنا پڑا۔

بجٹ میں مالی خسارے کو قابو کرنے کی مشکلا ت اپنی جگہ بڑی اہم ہیں ۔ حکومت پر امید تھی کہ امریکی معا ونت سے ان مالی معاملات سے باہر نکل آئیگی لیکن ایسا نہ ہو سکا ۔ مالی مشکلات کا اندازہ اس حقیقت سے لگا یا جا سکتا ہے کہ گیس اور بجلی کی عدمِ دستیابی کی وجہ سے لوڈ شیڈنگ ایک سنگین مسئلے کی صورت اختیار کر چکی ہے لیکن اپوزیشن ہے کہ امریکی د شمنی کا ڈھول پیٹتے جا رہی ہے ۔ مذہبی جماعتوں کو حکومت کی مدد کرنی چائیے تھی تا کہ وہ امریکی امداد و تعاون سے ملک کو مسا ئل سے نکالنے کی کوشش کرتی اور پھر امریکی امداد پی پی پی کی حکومت کو ئی پہلی دفعہ نہیں لے رہی بلکہ یہ وطیرہ تو ہر حکومت کا تھا اور پھر دھشت گردی کی جنگ کی وجہ سے امریکی امداد سے اپنے مسائل کو حل کرنا پاکستا ن کا حق تھا۔

نیٹو سپلائی کی بحالی پرجن لوگوں نے آجکل عوامی جذبات کو بڑھکانے کا بیڑہ اٹھا یا ہوا ہے انکی تو اپنی حکومت میں نیٹو سپلائی بڑے زورو شور سے جاری تھی لیکن مو جو دہ حکومت کو دبائو میں لانے کیلئے اسطرح کے ہوے کھڑ ے کئے جا تے ہیں تاکہ وہ معاشی مشکلات میں گری رہے اور اپنے عوامی فلا ح و بہبود کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہو کر دوبارہ اقتدار میں نہ آجائے ۔نیٹو اور امریکہ کے باہمی اشتراک کی صورت میں جنم لینے والے تصا د م کی صورت میں ہم ایک پنجر ے میں بند ہو کر رہ جائینگئے لہذا حکومت کو اس مشکل صور تِ حال سے نکلنے کیلئے اپنے دوست ممالک کی مدد لینی چائیے تا کہ ہم تصادم کی راہ پر آنے سے بچ جائیں۔

ریمنڈ ڈیوس کے معاملے میں مذہبی جماعتوں نے جو خاک اڑائی گئی تھی اسکا احو ال بچہ بچہ جانتا ہے ۔ ایک طوفان تھا جو چاروں طرف مچا یا گیا تھا اور ریمنڈ دیوس کے سر کی قیمت مقرر کر دی گئی تھی ۔ مذہبی جما عتو ں نے جسطرح اس واقعہ سے کفر اور اسلام کی جنگ کا منظر تراشا تھا وہ ا نہی کا حصہ ہے۔ مذہبی جماعتوں کی حتی الوسع کوشش ہے کہ پاک امریکی تعلقات میں بگاڑ پیدا کر کے پاکستان کو امریکہ کے مدِ مقابل کھڑا کر دیا جائے تاکہ موجودہ حکومت امریکی غیض و غضب کا شکار ہو کر ڈھیر ہو جائے اور ان کی لاٹری نکل آئے۔

Religious parties
Religious parties

مذہبی جماعتیں چونکہ تصوراتی دنیا میں رہتی ہیں اور دنیاوی حقائق سے بے خبر ہو تی ہیں لہذا انھیں یہ احساس نہیں ہو تا کہ وہ جن حقائق پر اپنی دنیا تعمیر کرنا چاہتی ہیں اسکے نتا ئج کتنے خطر ناک ہو سکتے ہیں۔ مشرقی پاکستان میں بھی مذہبی حلقوں نے اسی طرح کی بھڑکیں ماری تھیں اور منہ کی کھائی تھی ۔ جنگیں بھڑکوں سے نہیں بلکہ بہتر ٹیکنالوجی مہارت، جدید اسلحے اور قومی یکجہتی کے زور پر لڑ ی جاتی ہیں جس سے ہم فی ا لحال محروم ہیں ۔ا مریکہ کا صرف دفاعی بجٹ٧٥٠ ارب ڈالر ہے جبکہ ہمارا دفاعی بجٹ دس ارب ڈالر سے بھی کم ہے ۔ جدید ترین ٹیکنالوجی اور جدید ترین اسلحے کی فراوانی میں امریکہ کے ساتھ ہمارا کوئی جوڑ نہیں ہے ۔ ہم تو بھارت جیسی قوت کا مقابلہ کرنے کی بھی پوری سکت نہیں رکھتے اور کئی دفعہ اس سے لڑائی کے میدان میں ہز یمت سے بھی دو چار ہو چکے ہیں۔

بنگلہ دیش کا قیام اور اس میں نوے ہزار فوجیوں کے ہتھیار پھینکنے کے منظر کو کون فراموش کر سکتا ہے لیکن اسکے باوجود ہمارے رویوں میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔ قوم کرپشن ، بے ایمانی، دھوکہ دہی ،لو ٹ کھسوٹ ، جھوٹ ، بد دیانتی اور حرص و طمع کے اندر مکمل طور پر دھنس ہوئی ہے اور ذاتی مفادات پر قومی مفادات کو قربان کرنے کیلئے ہمہ وقت تیار بیٹھی ہو ئی ہے ۔اگر ہم نے یہ فیصلہ کرنا ہے کہ امریکہ سے پنجہ آزمائی کرنی ہے تو پھر اس کیلئے ایک ہی راستہ ہے کہ قومی یکجہتی کو یقینی بنا یا جائے۔ قوم کے اندر اعلی کردار اور کریکٹر کی اہمیت کو اجا گر کیا جائے۔

دولت کو الہ بنانے کی بجائے خود کو مستقل اقدار کی پیروی کا پابند بنا یا جائے۔ امارت و غربت کے درمیان تفاوت کو کم کیا جائے اور انسان ہو نے کے ناطے سب کو واجب التکریم تصور کیا جائے۔ جب ایک قوم تشکیل پا جائیگی تو ترقی کے سارے دروازے خود بخود کھلتے جائیں گئے لیکن اس منزل کی جانب کوئی قدم اٹھانے کیلئے تیار نہیں بلکہ ذاتی مفادات کی خاطر قوم کو مزید انتشارو افتراق کا شکار کرنے کیلئے کوششیں جاری ہیں تا کہ سب کی دوکان داری چلتی رہے۔تحریر : طارق حسین بٹ

 

 

Share this:
Tags:
India pakistan Religious parties TARIQ BUTT بھارت پاکستان مذہبی جماعتیں
England - South africa
Previous Post انگلینڈ اورجنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ون ڈے آج ہوگا
Next Post ناروے میں قتل عام کے ملزم کو قید کی سزا
Norway-man

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close