گجرات (جی پی آئی) تحصیل گجرا ت اور تھانہ رحمانیہ کی پولیس چوکی عادووال کے انچارج مرزا معراج بیگ ڈے شفٹ انچارج شہزاد احمد بٹ ، نائب شفٹ انچارج جلیل کامران نے گزشتہ روز یونین کونسل عادووال کے تمام دیہات میں جا کر وہاں کی مساجد ، مدرسوں ، خطیب ، امام مسجد ، قاری صاحبان کا مکمل بائیو ڈیٹا اہم شخصیات کا نام پتہ ، رابطہ نمبر ، ہوٹل ، سی این جی ، پٹرول پمپ ، داخلی خارجی رستوں کی لوکشن سمیت دیگر معلومات اکٹھی کیں ، پولیس چوکی عادوال کا مستقل دفتر مکہ ہوٹل کی بالائی منزل میں آج کل میں شفٹ ہو جائے گا ، جبکہ عارضی طور پر تھانہ رحمانیہ جی ٹی روڈ دیونہ منڈی میں قائم ہے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
