Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پڑھا لکھا پنجاب یا بے روزگار پنجاب

December 2, 2011 0 1 min read
Shahbaz Sharif
Shahbaz Sharif
Shahbaz Sharif

سیاست کے بازی گرو ں نے سیاست کے بل بوتے پر ہر اس محکمہ کی اینٹ سے اینٹ بجادی جس میں قانون کی یامستقبل کے معماروں کی تربیت کے پیش نظر کچھ امید کی کرن باقی تھی  قیام پاکستان سے ہی ملک میںجمہوری قوتوں کو پنپنے کاموقع نہ مل سکاجس کی بڑی وجہ جمہوری جماعتوں کے اندر جمہوریت کا فقدان ہے جب بھی جمہوری حکومت کو اقتدار کا موقع ملا اسٹیبلشمنٹ نے اس کو ایسی راہ پر لگادیا جس سے انہیں اقتدار تو ملا مگر ان کی پالیسی سے عوام جلد ہی تنگ آگئے جس سے انہیں اسی عوام کے احتجاج نے اقتدار سے الگ ہونے پر مجبور کردیا پنی مدت سے قبل ہی ان کو اقتدار فوج کے حوالے کرنا پڑا اسی وجہ سے وطن عزیزمیں جمہوری دور کم اور مارشل لا دور کاعرصہ زیادہ رہا اسی طرح کی صورت حال موجودہ عوامی حکومت کے دور میں پائی جارہی ہے مرکز میں پاکستان پیپلزپارٹی کی حکومت جبکہ پنجاب میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت ہونے کے باوجود دونوںجماعتوں کے کارکنوں اور عام آدمی کے مسائل حل نہ ہونے کے باعث گومگو کی کیفیت ہے وفاقی حکومت اپنی پالیسیوں کو کامیاب قرار دے رہی ہے جبکہ پنجاب حکومت اپنے اقتدار کو کامیاب ترین قرار دے رہی ہے پاکستان کے عوام اور دونوں جماعتوں کے کارکنان وفاقی صوبائی قیادت سے  نالاں ہے  سیاسی جماعتوں کے کارکنان کے ان جائز مطالبے کو اگر اوپن کیا جائے تو پارٹی سے غداری کا لیول لگاکر کہیں انہیں بنیادی رکنیت سے فارغ کرکے غدار ی کا لیول چسپاں ہونے کے خوف کے باعث سچے اورمحب کارکنان احتجاج بھی نہیں کرپارہے پچھلی حکومت میں ان دونوں جماعتوں کے کارکنوں کے ساتھ اس طرح کا سلوک روا نہ رکھا گیا پاکستان پیپلزپارٹی اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں کو اپنے جائز کام کروانے کے لیے اتنا گلا شکوہ  پچھلی حکومتوں پر نہ تھاجتنا اب ان کی اپنی حکومت سے ہے کیونکہ مرکزمیں پاکستان پیپلزپارٹی جس کا نعرہ روٹی کپڑا مکان اور غربت کا خاتمہ سمیت کارکنوں کوتحفظ فراہم کرنا تھا اقتدار حاصل کرنے کے بعد ان کارکنان جنہوں نے جمہوریت کی بحالی کے لیے جیلیں کاٹی شدید عقوبتوں کا نشانہ بنے ان کو پوچھنا تو درکنارمہنگائی بے روزگاری کے باعث ان کی دن بدن مشکلات میں اضافہ سنگین تر ہو گیا۔
پنجاب حکومت جس نے اقتدار ملنے کے بعد اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے عوام کوریلیف دینے کی بجائے ایسے اقدامات کیے جس سے عوام تنگ آگئے پاکستان مسلم لیگ ن نے اقتدار ملنے سے پہلے ہر پاکستانی کو روزگار دینے کے وعدے کیے مگر جب اقتدار ملا توعوام کو اسٹیبلشمنٹ کے رحم وکرم پر چھوڑدیا جس کی زندہ مثال پنجاب حکومت کی طرف سے تین سال گذرنے کے باوجود صوبائی محکمہ جات میں ہزاروں پوسٹیں خالی پڑی ہے مگر ان پر بھرتیاں کرنے کی بجائے التوا میں ڈال کر بے روزگاروں کو روزگارفراہم کرنے کے مواقع دوسری سیاسی جماعتوں کے لیے چھوڑ دیے پنجاب حکومت نے   اسٹیبلشمنٹ کے جادوگروں کے مشورے پر پنجاب بھر کے  پرائمری ایلمنٹری ،سیکنڈری ،ہائر سکینڈری سکولوں میں سائنس ،ریاضی ، کمپیوٹرسائنس اورانگلش ایجوکیٹر کی35 ہزار آسامیوں پر بھرتی کااعلان کیا جس میں بھرتی کا معیار ایلیمنٹری سکول ایجوکیٹر سائنس ،ریاضی BPS-9بی ایڈ ایم ا یڈ ایم اے ایجوکیشن ،سینئر ایلمنٹری سکول ایجوکیٹرسائنس BPS-14کے لیے بی ایڈ ایم ایڈ ، ایم اے ایجوکیشن ،سینئر ایلمنٹری سکول ایجوکیٹر ریاضی BPS-14کے لئے  بی ایڈ ایم ایڈ ، ایم اے ایجوکیشن، سیکنڈری سکول ایجوکیٹر کمپیوٹر سائنس ، کیمسٹری ، فزکس ریاضی ، انگلش BPS16کے لیے  بی ایڈ ایم ایڈ ، ایم اے ایجوکیشن کامعیار رکھ کر عمر کی حد 35سال کی گئی جبکہ دوسرے صوبہ جات میں بھرتی کی حد 40سال ہے  تحصیل سطح پر بھرتی کا عندیہ دیاگیا سالہا سال سے بھرتی کے خواہشمند اساتذہ جوکہ عرصہ دراز سے پنجاب حکومت کی طرف سے بھرتی کا پنڈورا کھلنے کا انتظا رکررہے تھے محکمہ تعلیم کے جادوگروں کی طرف سے جاری کی گئی پالیسی دیکھ کر دنگ رہ گئے کیونکہ اس  بھرتی پالیسی میں صرف سائنس مضامین کا اعلان کیاگیاپنجاب حکومت نے قومی زبان اردو ، مطالعہ پاکستان ، اسلامیات  لازمی جس کا کوٹہ 40فیصد بنتاہے جبکہ آرٹس مضامین کا کوٹہ 30فیصد اور سائنس مضامین کا کوٹہ 30فیصد بنتا ہے کو نظرانداز کردیاسائنس مضامین  جس کا کوٹہ 30فیصد بنتا ہے پر بھرتی کا اعلان کرکے لازمی مضامین اور آرٹس مضامین میں ماسٹر کرنے والے اساتذہ میں مایوسی بے چینی پیدا کردی  ذرا غور کیجیے۔۔ پاکستان کی سب سے بڑی فاصلاتی تعلیم کی حامل علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سمیت پاکستان کی تمام بڑی اہم یونیورسٹیاں جو 90فیصد مضامین آرٹس اور لازمی مضامین میں ماسٹر کروارہی ہے کیا یہ یونیورسٹیاں بے روزگاری کے پلانٹ ہے جو نوجوان طالب علموں کوخواندہ کرکے انہیں محکمہ تعلیم کے جادوگروں کے رحم وکرم پر چھوڑدیں ؟ اب سوال یہ بھی پیدا ہوتا ہے کہ کیا زندگی کا ہرشعبہ ان سائنس مضامین کے حامل افراد کے ذریعے چل رہا ہے۔
کیا آئندہ  پنجاب حکومت آنے والے وقت میں ان لازمی مضامین  اردو ، مطالعہ پاکستان اسلامیات کو نصاب سے خارج کرنے کا ارادہ رکھتی ہے ؟ یا ان لازمی مضامین کو بھی کمپیوٹر یا سائنس مضامین میں ماسٹر کرنے والے اساتذہ کے ذریعے پڑھانا چاہتی ہے  ذراغور کیجیے پنجاب حکومت کے پنجاب بھر کے تمام ایجوکیشن بورڈ کو آن لائن سسٹم کے امتحان لینے کے تجربے کو اس تجربہ میں طلبہ وطالبات کے مستقبل کو تباہ ہوناہی تھا اس پالیسی کے حامل ماہرین کا احتساب کس نے کیا ؟ صرف ایک ڈاکٹر ماجد نعیم کو جیل بھیجنے سے کیا ان ہزاروں طلبہ طالبات کا مستقبل واپس آجائے گا  جو اس تجربہ کی بدولت اپنے مستقبل کو برباد ہوتے ہوئے دیکھا پنجاب حکومت کو اسی طرح کے تجربے کا ایجوکیٹر کی بھرتی میں بھی سامنا ہے کیونکہ وزیر اعلیٰ پنجاب اقتدار کی بھول بھلیوں میں کارکنوں اور عوام سے رائے لینے کی بجائے وہ کام کرنے میں زیادہ فخر محسوس کرتے ہیں جس میں اسٹیبلشمنٹ کے جادوگروں کے مشورے شامل ہوں م مسلم لیگ ن کو پنجاب حکومت کی شکل میں پیپلزپارٹی کی جماعت کی طرح تیسری مرتبہ اقتدار ملا ان تمام ادوار کی غلطیوں پر غور کرنے کی بجائے مسلم لیگ ن کے رہنما میاں شہبازشریف نے ان غلطیوں کو دوبارہ دہراکر کارکنوں اور پڑھے لکھے نوجوانوں میں مایوسی پیدا کردی جنہوںنے سہانے سپنے خوابوں کی تکمیل کے لیے اعلیٰ تعلیم حاصل کی مگر آج وہ روزگار کی بجائے ہاتھوں میں ماسٹر لیول کی ڈگریاں لئے بے روزگاری کے ہاتھوں خودکشیاں کرنے پر مجبور ہے  آرٹس گروپ کے ماسٹر گریجوایٹ امیدواروں کا کہنا ہے کہ اگر حکومت پنجاب کے پالیسی سازوںنے صرف سائنس اورکمپیوٹر مضامین کے اساتذہ کو ترجیح دینی ہے تو پھر ہم جیسے لاکھوں امیدواروں کو کروڑوں اربوں روپے خرچ کرکے پنجاب بھر کے کالجز یونیورسٹیوں میں آرٹس کی تعلیم کے ذریعے بے روزگاری میں اضافہ کیوں کیا جا رہا ہے۔
حکومت کو فی الفور آرٹس مضامین اور لازمی مضامین پڑھانے پر پابندی عائد کرنا چاہیے تاکہ خواندہ بے روزگاری کی فیکٹریاں بند ہوسکیں عوام کے ووٹوں سے منتخب کیے گئے عوامی نمائندوں کومحکمہ تعلیم کے جادوگروں کی طرف سے بے اثرکرنے وزیر اعلیٰ پنجا ب میاں شہبازشریف کے زمینی حقائق کو جانے بغیر اصطلاحات کے نام پر عوام پر تجربات کرنے اور ان تجربات کے ناکام یا کامیاب ہونے کے نتائج کا انتظار کیے بغیر عوامی خدمت کے دعووں پر اگر پنجاب کے حکمران غور کرکے عملی اقدامات کریں تو پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ نہ صرف اپنی مد دآپ کے تحت تمام مسائل پر قابو پالے گا بلکہ حقیقی ترقی کا خواب شرمندہ تعبیر ہوگا اقتدار کو کامیاب قرار دینے کے جادوگر اشتہار بازی  اور چاپلوسی کے ذریعے وزیر اعلیٰ پنجاب کو سب اچھا کا سلوگن دے کر زمینی حقائق سے کوسوں دور لے جاتے ہیں جہاں پر انہیں بے روزگاروں کی آہ زاریاں سنائی نہ دیں ۔۔ مگر عوامی احتجاج کو قیود وحدود میں پابند نہیں رکھا جاسکتا جس طرح آج طالب علم ایجوکیشن بورڈ وں کے سامنے جلائو گھیرائو کرتے نظر آتے ہیں مسیحائی کے کردار نرسیں پنجاب اسمبلی کے سامنے اپنے مطالبات کے لئے سراپا احتجاج ہے کیا پنجاب حکومت آنے والے وقت میں ماسٹرلیول کے بے روزگاروں کے احتجاج کی کی منتطر ہے ؟جو اپنی ڈگریاں پنجاب اسمبلی کے سامنے جلاکر کم ازکم روزگار تو نہیں دل کا بوجھ توہلکا کرسکیں گے محکمہ تعلیم کے جادوگروں سمیت  پنجاب کے وزیر اعلیٰ کو احساس دلائیں گے کہ وہ اپنی پچھلی حکومت کی گریجوایٹ پالیسی کو اپنا لیں تاکہ کچھ نہ کچھ کریڈٹ ان کی حکومت کو مل سکے مگر وزیر اعلیٰ پنجاب کو فرصت کہاں ؟ انہیں تو اسٹیبلشمنٹ نے سب اچھا کا سلوگن دے دیا ؟؟؟جس کو دہر ادہرا کر وزیر اعلیٰ پنجاب عوامی خدمت کے دعوے کررہے ہیں۔
وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف کو اپنی حکومت میں زندگی کے ہر شعبہ میں ان پالیسی میکروں کو تعینات کرنا چاہیے جنہیں زمینی حقائق سے واقفیت ہو جنہیں زمینی حقائق سے واقفیت نہ ہو اور پھر اس سے عوامی بھلائی کی توقع رکھی جائے یہ سب ناممکنات سے ہے وزیراعلٰی پنجاب میاں شبہاز شریف سمیت مرکزی حکومت کو ان تمام عوامل پر غور کرنا چاہیے جس سے عوام کے مسائل حل ہونے کی بجائے روز بروز بڑھتے جارہے ہیں عوام جنہوںنے پچھلے آٹھ سال سختیاں جھیلی اور مصائب کا سامناکیا اور اب تمام تحریکوں میں حصہ لینے کے لیے تیار بیٹھے ہیں  آئے روز مسائل نے  ان سے روزگار چھین لیے گئے اور وہ کارکن مر ے کو مارے شہہ مدار کے مترادف کس سے گلہ کریں ؟کس سے شکایت کریں ؟کیونکہ ان کی اپنی عوامی حکومت جس کے لیے انہوںنے سختیاں مصائب اور پابندیاں برداشت کی ان کو ووٹ دینے کا مزا چکھارہی ہے عوام آئے روز بحرانو ں سے تو تنگ ہی تھے الٹا اختیارات اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھ میںدے کر ان پر زمین تنگ کردی عوام کومسائل سے نکالنے کے لیے کوئی پالیسی وضع کرنی ہوگی نہ کہ ان پر زمین تنگ کرنے کی پالیسی نافذ کی جائے۔
تحریر :  رانا محمد اشرف

Share this:
Tags:
pakistan Punjab Shahbaz Sharif بے روزگار پاکستان پنجاب
Pakistan
Previous Post عوامی کھلا خط
Next Post ٹام کروز مشن امپاسبل کی تشہیر کیلئے جاپان پہنچ گئے
Tom Cruise

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close