Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پھر وہی راگ، وہی قوالی

January 11, 2012 0 1 min read
corruption
corruption
corruption

تاریخ بتاتی ہے کہ سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا دور حکومت22لاکھ مربع میل کے وسیع و عریض علاقے پر مشتمل تھا،جس میں کچھ ایسے علاقے بھی شامل تھے جن کے مکمل حالات جاننے میں آپ کو کافی دشواری پیش آتی تھی، چنانچہ آپ تمام صوبوں کی جانب قاصد روانہ کرکے وہاں کے حالات معلوم کرتے رہتے تھے،سیدنا عمرفاروق رضی اللہ عنہ کو اِس بات کا اتنا احساس تھا کہ ان کی رعایا میں ایک چھوٹی سی بستی بھی ایسی نہ رہ جائے جہاں عدل و انصاف مہیا نہ کرسکیں، مبادا کوئی قوم ظلم و جبر کی چکی کے نیچے پستی رہے اور عمر اس سے بے خبر ہو، طبری کے بیان کردہ ایک واقعہ سے معلوم ہوتا ہے کہ خلافت کے آخری سالوں میں آپ کا یہ احساس اتنا شدید ہوگیا تھا کہ آپ نے پورے ملک کے سرکاری دورے کا وسیع پروگرام بھی بنایا،مگر شہادت نے اِس پروگرام پر عمل پیرا نہ ہونے دیا،سیدنا عمرفاروق رضی اللہ عنہ اپنے ماتحت حکام کو بھی لوگوں کی ضروریات کا احساس دلاتے رہتے تھے،ایک مرتبہ بصر ہ کے گورنر حضرت ابو موسی اشعری رضی اللہ عنہ کو فرمایا لوگوں کے گھروں میں ان کی فراخی کا سامان پیدا کرواور ان کے متعلقین کو راحت دینے کا انتظام کرو۔قحط کے دنوں میں فیصلہ کیا کہ اس وقت تک گوشت اور گھی کو ہاتھ نہ لگائیں گے جب تک لوگ قحط میں مبتلا ہیں،چنانچہ آپ نے کثرت سے فاقے کرنے شروع کردیئے، یہاں تک کہ لوگوں نے آپ کی حالت دیکھ کرکہنا شروع کردیا کہاگر اللہ عام الرمادہ کا قحط دور نہ فرماتا تو ہمارا خیال تھا کہ حضرت عمر مسلمانوں کے غم میں جان دے دیتے۔آپ خودفرمایا کرتے تھے مجھے لوگوں کی تکلیف کا احساس کیونکر پیدا ہوسکتا ہے جب تک کہ میں خود ان کی مصیبت میں شریک نہ ہوں۔ہماری اسلامی تاریخ میں خلفائے راشدین اوربہت سے فرماروائے سلطنت کے دور رعایا پروری کی ایسی بے شمار مثالوں سے مزین ہیں۔           مگر افسوس کہ آج کے دور میں خلفائے راشدین اور دیگر مسلم حکمرانوں کے عہد خوش جمال کے صرف خواب ہی دیکھے جا سکتے ہیں،اس دور کے یہ واقعات بیان تو کیے جاسکتے ہیں لیکن ہمارے صاحبان اقتدار کے نزدیک قابل عمل اور قابل اقتدانہیں ہیں،کیونکہ عوام کے ووٹوں سے مسند اقتدار تک رسائی حاصل کرنے والوں کے نزدیک اِن واقعات کی کوئی حیثیت واہمیت نہیں،لہذا ان سے اِس کی توقع کار عبث ہے،کاش ایسا ہوتا تخت و تاج والوں کو عوام کے دکھ درد کی خبر ہوتی، انہیں معلوم ہوتا کہ مہنگائی کے عفریت نے کیا اودھم مچا رکھا ہے،یومیہ اجرت اور کم آمدنی والے افراد کس زبوں حالی کا شکار ہیں،کاش وہ جانتے کہ مارکیٹ میں آٹے دال کا بھا کیا ہے،گیس،بجلی، پٹرول، مٹی کے تیل اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھا دینے سے عام آدمی کی زندگی پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں،اگر مہنگائی،غربت اور بے روزگاری جیسے عذابوں یہ آگاہ ہوتے تو آج عوام کی یہ حالت زار نہ ہوتی،اِس وقت صورتحال یہ ہے کہ ملک کا ہر ادارہ تباہی و بربادی کا شکار ہے،اس کے باوجود صدر محترم کمال سادگی سے فرماتے ہیں کہ ادارے کمزور ہوئے ہیں تباہ تو نہیں ہوئے،وزیر اعظم صاحب دعوی کرتے ہیں کہ ملک میں سب سے زیادہ ترقیاتی کام ان کے دور میں ہورہے ہیں اور پورے ملک میں ترقیاتی منصوبوں کا جال بچھا دیا گیا ہے،اپنی اِس بے مثال کارکردگی جس نے غریب عوام سے روٹی کپڑا اور مکان کی چھت تک چھین لی ہے،کی بنیاد پر صدر صاحب فرماتے ہیں کہ وہ آئندہ الیکشن بھی اِسی نعرے پر جیتیں گے،جبکہ وزیر اعظم صاحب اِس عزم کا اظہار کرتے ہیں وہ سیاسی یتیموں اور ٹسٹ ٹیوب بے بیز کے شور شرابے پر ایوان اقتدار سے رخصت نہیں ہوں گے،کسی کو صدر یا میری شکل پسند نہیں تو مواخذے کا شوق پورا کرلے یا تحریک عدم اعتمادلے آئے،مگرملک میں سیاسی تبدیلی کیلئے کوئی غیر آئینی اقدام ہر گز برداشت نہیں کیا جائے گا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ صدر مملکت اور محترم وزیر اعظم صاحب کے اِن تمام دعووں کے برعکس ملک کی حقیقی صورت حال بے حد تشویشناک ہے،زمینی حقائق کہتے ہیں کہ موجودہ حکومت عوامی توقعات پوری کرنے میں بری طرح ناکام رہی ہے،اِس کے باوجود وزیراعظم صاحب فرماتے ہیں کہ ان کی حکومت نے شہید بینظیر بھٹو کے منشور جس میں عوام کو روٹی کپڑے اور مکان کی ضمانت دی گئی تھی،پر کافی حد تک عمل کر دیا ہے،جبکہ عام آدمی آج اِن تینوں سہولتوں کیلئے مارا مارا پھر رہا ہے،بین الاقوامی سروے رپورٹوں کے مطابق جب سابق آمر پرویز مشرف نے اقتدار چھوڑا تو ملک میں خط غربت سے نیچے زندگی گزارنے والوں کی تعداد چار کروڑ سے کم تھی،آج انہی رپورٹوں کے مطابق اِن لوگوں کی تعداد جن کے گھروں میں صرف ایک وقت کھاناپکتا ہے، سات کروڑ سے اوپر نکل گئی ہے جو موجودہ حکومت کی طرف سے غریبوں کی دل لگا کر خدمت کرنے کا منہ بولتا ثبوت ہے،کرپشن،مہنگائی،بے روزگاری اوربجلی کے بحران تو ایک طرف، اب تو گیس کی کمی کی وجہ سے کروڑوں گھروں کے چولہے بھی ٹھنڈے ہورہے ہیں،پنجاب اور سرحد کے بعد اب سندھ اور بلوچستان بھی گیس کی کمیابی کا شکار ہے،حقیقت یہ ہے کہ بجلی کے سالوں پرانے بحران کے بعد گیس کی عدم دستیابی نے صنعتوں کو مکمل تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا ہے،دوسری طرف عوام کے زخموں پر مزید نمک پاشی بجلی، گیس،سی این جی،ایل پی جی اور پٹرول وغیرہ کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کی صورت میں کی جارہی ہے،حال یہ ہے کہ ہر طرف قیامت کا شورہے ، اِک حشر برپا ہے،مگر اِس کے باوجود صدر محترم اور وزیر اعظم صاحب ملک کو درپیش سنگین مسائل پر توجہ دینے کے بجائے اپنی حکومتی کارکردگی کے لایعنی دعوئے کررہے ہیں،عجب طرفہ تماشا ہے کہ ایک طرف ارباب اقتدار کہتے ہیں کہ وہ کسی کی تنقید سے جانے والے نہیں،کیونکہ ان کے ساتھ 18 کروڑ عوام ہیں،لیکن اس 18کروڑ عوام کی اکثریت کی حالت یہ ہے کہ اس کے پاس کھانے کو روٹی،پہنے کو کپڑااور سر چھپانے کو چھت تک نہیں ہے ،بے روزگاری،بھوک، غربت اورافلاس نے لوگوں کو خودسوزی،خودکشی اور اپنے بچوں کے قتل تک پرمجبورکردیا ہے،مگر ججوں کی بحالی کیلئے نہیں بلکہ عوام سے روٹی، کپڑا اور مکان کیلئے ووٹ حاصل کرنے کے دعویدار غریبوں کی جماعت اور حکومت کے صدر کو ان کی کوئی فکر نہیں ہے۔ عجیب رسم ہے چارہ گروں کی محفل میںلگا کے زخم نمک سے مساج کرتے  ہیںغریب  شہر  ترستا  ہے  اک  نوالے  کوامیر شہر کے کتے بھی  راج کرتے ہیں صد افسوس کہ یہاں تو دور دور تک عوام کے ساتھ شرکت غم کے بھی کوئی آثار نظر تک نہیں آتے،عوام دانے دانے کو ترس رہے ہیں اور ارباب اقتدار کا حال یہ ہے کہ ان کے شاہانہ اخراجات دیکھ کر گمان ہوتاہے کہ شاید یہ پاکستان جیسے غریب ملک کے حکمران نہیں بلکہ کسی ایسے ملک کے حکمران ہیں جہاں کے عوام اِس قدر آسودہ اور خوشحال ہیں کہ انہیں اِس سے غرض ہی نہیں کہ ہمارے حکمران سیاستدان اور بیورو کریٹ قومی خزانے سے کتنا کچھ خرچ کر رہے ہیں،ایک طرف عوام بدحالی اوربے روزگاری سے دوچار ہیں تو دوسری طرف ہمارے حکمرانوں کے شاہانہ اخراجات ہیں کہ بڑھتے ہی چلے جا رہے ہیں،وہ عالی شان محلوں،کروڑوں روپے کی بلٹ پروف گاڑیوں دولت کی ریل پیل اور اربوں کے اخراجات سے غیر ملکی دورے کرنے میں امریکہ برطانیہ جرمنی جاپان آسٹریلیا اور کینیڈا جیسے ملکوں کے لیڈروں پر سبقت لے جانے کی دوڑ میں مصروف ہیں،ہر طرف کرپشن کا دریا بہہ رہا ہے،ایمنسٹی انٹرنیشنل کہہ رہی ہے کہ گزشتہ برس کم و بیش پانچ سو ارب روپے کرپشن کی نذر ہو ئے،ریاستی کھونٹے سے بندھے،پاکستان اسٹیل،ریلوئے،واپڈا اورپی آئی اے جیسے کوئی درجن بھر سفید ہاتھی ہر سال تین سو ارب روپے ہڑپ کررہے ہیں،لیکن حکومت کو اِ ن کی اصلاح احوال کی کوئی فکر نہیں،اسے رعایا سے کچھ غرض نہیں کہ مفلوک الحال اہل وطن کے سروں پہ کیسی بجلیاں کڑک رہی ہیں،وہ کس قدر سفاک مہنگائی کی صلیب پر لٹکے ہوئے ہیں،بس بارگاہ اقتدار میں سیاسی گوئیوں اورقوالوں نے ایک ہی راگ،ایک ہی قوالی الاپ رکھی ہے کہ ہم سیاسی نجومیوں کی پیش گوئیوں سے آئے ہیں نہ جائیں گے،ہم نے ملک کے چار بجٹ پیش کئے پانچواں بھی کریں گے،ہم نے محترمہ بینظیر بھٹو کے منشور اور میثاق جمہوریت پر 80فیصدعمل کر دیا ہے،ہمارے خلاف واویلا کرنے والے سیاسی مخالفین کی یہ بھول ہے کہ انتخابات مقررہ وقت سے پہلے ہو جائیں گے،حکومت اپنی مدت اقتدار کے باقی ڈیڑھ سال میں بجلی کی کمی پوری کر دے گی،ہم نے دہشت گردی اور مہنگائی کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ہے،وغیرہ وغیرہ۔ کاش ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ! ہمارے ارباب اقتدار کو ملک کے بھوکے ننگے عوام کی فکر ہوتی،عوام کے ووٹوں سے مسند اقتدار تک رسائی حاصل کرنے والے صاحبان اقتدار کو اپنی ذمہ داریوں کا احساس ہوتا اورکاش ۔ ۔ ۔ ۔ ! وہ سیدنا عمر فاروق کی طرح غریب عوام کی بے بسی،کرب اور اذیت آمیز شب و روز کی تلخی کو محسوس کرسکتے، مگر اِس دور فسوں کار میں ایسا ممکن نہیں کہ نابینا امیر شہرکو سنائی بھی اونچا دیتا ہے۔
تحریر : محمد احمد ترازی

Share this:
Tags:
corruption government hazrat umar farooq pakistan اسٹیل پاکستان قوالی
yousuf raza gilani
Previous Post بجلی گیس کا بحران ختم کردیں گے ؟
Next Post این آر او فیصلہ: مسلم لیگ ن کا ہنگامی اجلاس آج ہو گا
Nawaz

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close