Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پیاسا بلوچستان

March 28, 2012 0 1 min read
Baluchistan
Baluchistan
Baluchistan

سکندر اعظم کو بھی شوق چرایاکہ بلوچستان کے علاقے لسبیلہ میں سے فاتح گزرے۔یہ شوق اسے کتنا مہنگا پڑا اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتاہے کہ وہ جب لسبیلہ میں داخل ہوا تو اس اس کے لشکر کا جاہ وجلال دیکھنے سے تعلق رکھتا تھا اور جب وہ اس علاقے کی حدود پار کر چکا تو اس کے اردگرد لشکر نہیں بلکہ ایک لٹا پٹا چھوٹا ساقافلہ تھا جسے کسی ڈاکو یا راہزن نے نہیں بلکہ اس سرزمین کے موسمی حالات نے گہرے زخم لگائے تھے۔اور قریبا چوتھائی حصہ کے قریب سپاہی اپنے ہوش وحواس میںاور زندہ حالت میں موجود تھے۔ان کے حوصلے بھی پست ہوچکے ہوتے اگر وہ سکند ر جیسے باحوصلہ اور نفسیاتی جرنیل کے ساتھ نہ ہوتے۔جب لسبیلہ کے قریبا وسط میں بادشاہ کے دستے سمیت تمام لشکر کے پاس پینے کے لیئے ایک بوند بھی نہ تھی اور بادشاہ کے ہونٹ بھی خشک تھے ‘چند سپاہیوں کو پانی کی تلاش کیلئے روانہ کیا گیا’واپسی پر انکے پاس ہیلمٹ میں تھوڑا ساپانی موجود تھاجو انہوں نے شدید پیاس کے باوجود اپنے بادشاہ کی خدمت میں پیش کردیا۔

سکند ر نے ان کا شکریہ ادا کیا اور خشک حلق سے یہ تاریخ ساز آواز برآمد ہوئی ” جب سکندر کا لشکر پیاسا ہے تو سکندر کیونکراپنی پیاس بجھائے اور پھر پانی کو زمین کے حوالے کردیا”جو صدیوں کی پیاسی تھی لیکن اگر اس واقعے کے تناظر میں آج کے عہدیداروں کو دیکھا جائے ‘تو ہر جگہ ماتحت کا خون پیاجارہاہے اسکی پیاس یا ضروریات کا خیال تو ویسے ہی خام خیالی کی سی صورت اختیار کر چکاہے۔

بلوچستان کے مسائل تو گھائل کر دینے والے ہیں لیکن قدرتی وسائل سے مالا مال یہ ایک ایسا علاقہ ہے جس کے کم وبیش نصف رقبے پر بلند وبالا پہاڑ اور باقی زمین خشک وبنجرہے۔جنوب میں نوسوکلومیڑسمندری ساحل اس صوبے کو ایک جداگانہ حیثیت سے نوازتاہے۔لیکن سمندر کی موجودگی کے باوجود اس زمین کے باسی پانی کی شدید قلت کا شکارہیں۔آج سے چار دہائیاں قبل پانی حاصل کرنے کے ذرائع بالکل مختلف تھے ۔اسوقت چشمے’کنوئیں اس مقصد کے لیئے استعمال کیئے جاتے تھے۔اور پھر وقت کے ساتھ ساتھ یہ ذرائع مسدود ہوتے چلے گئے اور ان کی جگہ ٹیوب ویلز نے لے لی۔

اس وقت صوبے کے ستر فیصد افرادپینے کے صاف پانی سے محروم ہیں۔نوکنڈی اور جعفرآباد کے علاقوں میں ٹرین کے ذریعے عوام الناس تک پانی پہنچایا جاتا ہے۔جبکہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کو بھی شدت سے اس مصیبت کا سامنا کرنا پڑرہاہے۔28لاکھ نفوس پر مشتمل کوئٹہ کی آبادی کو 3کروڑ نوے لاکھ گیلن پانی درکار ہوتاہے جبکہ واساکی جانب سے 2کروڑ نوے لاکھ گیلن پانی مہیاکیاجاتاہے۔واسا کی یہ سہولت بھی محدود وسائل اور مختلف مسائل کی وجہ سے ایک دن تعطل کے بعد فراہم کی جاتی ہے جس کا دورانیہ بھی ضرورت کے پیش نظر بہت کم ہوتاہے۔باقی دنوں میں مہنگائی کے بوجھ تلے دبے عام شہری اشیاء خوردونوش کے ساتھ ساتھ پانی بھی خرید کر استعمال کرتے ہیں اور یوں ان کے ماہانہ بجٹ پر برا اثر پڑتاہے۔اگرچہ نجی شعبہ میں پانی فراہم کرنے والوں کی اب موجیں ہی موجیں ہیںلیکن حالات کی چکی میں پستے شہریوں کوچاروناچار دو سے تین ہزار فی ٹینکر کی قیمت ادا کرناپڑتی ہے۔

شروع میں کوئٹہ شہر میں پانی کے حصول کیلئے بیس سے پچیس فٹ تک کھدائی کرنا پڑتی تھی۔لیکن پانی کی گرتی ہوئی سطح نے صورتحال یکسر بدل کر رکھ دی ہے۔بلوچستان کے متعلق ماہرین کی رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ کوئٹہ سے اگرایک ہزار گیلن پانی زمین سے نکالا جائے تو بمشکل ایک سو گیلن پانی ری چارج ہوتاہے۔منصوبہ بندی کے فقدان’سنجیدگی کی کمی اور لاپرواہی کا یہ نتیجہ برآمد ہوا کہ اب اس وادی کے ری چارجنگ مقامات پر رہائشی کالونیاں تعمیر ہوچکی ہیں ۔کوئٹہ شہر کے طول واطراف میں زیر زمین پانی کی سطح 800سے1200فٹ کے قریب گر چکی ہے۔جب کہ بلوچستان کے دوسرے اضلاع میں پانی کی سطح 1800سے 2000فٹ تک گر چکی ہے اور یہ صورتحال مزیدابتری کی جانب تیزی سے بڑھ رہی ہے۔نجی چینل پر پانی کی صورتحال پرتبصرہ کرتے ہوئے زبردست خان بنگش(پروگرام مینیجر بی پی ایس ڈی آئی یوسی این) نے کہاکہ”کوئٹہ میں جتنی گنجائش تھی اس سے زیادہ ہم نے ٹیوب ویل لگادیئے ہیںکوئٹہ ویلی میں ایک اندازے کے مطابق120سے 140ٹیوب ویلز کی گنجائش ہے لیکن اسوقت تین ہزار سے زیادہ ٹیوب ویلز کام کررہے ہیں۔جس کی وجہ سے زیر زمین پانی کی سطح مسلسل گر رہی ہے۔

پچھلے دس سالوں کی قحط سالی اور پانی کی گرتی ہوئی صورتحال کے سبب ماہرین نے کہا تھا کہ بہتر ہے کہ کوئٹہ کی آبادی کو کسی موزوں جگہ پر منتقل کردیاجائے۔لیکن یہ سب کرنے کیلئے سکندر اعظم کی طرح اپنے سپاہیوں کا درد محسوس کرنے والا دل ہوناچاہیئے ‘حالات کی نزاکت جانچنے والا دماغ ہونا بھی ازحد ضروری ہے۔اور اپر کلاس میں ایسے افراد بہت کم ہیں ۔2003کے بعد سے لے کر اب تک کوئٹہ میں پانی کے ذخائر دریافت نہیں ہوئے ہیں اور نہ ہی کوئی سروے رپورٹ سامنے آئی ہے۔جب کچھ اور نہ بن پڑا تو کوہ مردار کی جانب رخ کیا گیا۔کوہ مردار کے متعلق 2002میںماہرین نے کہا تھا کہ اگر 25ٹیوب ویلز کے ذریعے ادھر سے پانی نکالا جائے تو پچیس سال آبادی اسی پر انحصار کر سکتی ہے لیکن رپورٹ کے برعکس کام کیا گیا اور اب کوہ مردار پر 356ٹیوب ویلز کام کررہے ہیں۔

کوئٹہ وادی کے باسی تو جیسے تیسے پانی خرید لیتے ہیں ۔لیکن بلوچستان کے دیگر علاقوں میں صاف پانی کی کمی کے باعث مختلف مسائل اور بیماریاں پھیل رہی ہیں۔لوگ ہنستے بستے گھر چھوڑ کر دوسری جگہوں پر منتقل ہونے پر مجبورہیں۔جب کہ سیاسی جماعتوں کے ایجنڈے اور منشور ہی میں یہ بات شامل نہیں۔جلسے جلسوں کی گیم گرم ہے’ہر کوئی پاکستان کے اس علاقے کے باسیوں کے زخموں پر بیانات اور زبانی جمع خرچ کے ذریعے مرہم رکھ کر اپنی پارٹی پوزیشن مضبوط کرنا چاہ رہاہے۔چاہے اس پارٹی کا تعلق کسی بھی سطح سے ہو۔ضرورت اس بات کی ہے کہ ہنگامی بنیادوں پر بلوچستان میں پانی کے مسلئے کو حل کیاجائے۔اور اس کیلئے مضبوط حکمت عملی ‘پر سوز قلب’دیدہ بینا اور تعصب سے پاک دما غ رکھنے کی اشد ضرورت ہے۔26مارچ کو پانی کا عالمی دن منایا گیا۔لیکن حقائق پر مبنی عملی اقدامات کب اُٹھائے جائیں گے اس کے لیئے کوئی حتمی ٹائم فریم نہیں دیا گیا۔پیاسابلوچستان محرومیوں کی اتھاہ گہرایوں میں ڈوب چکاہے اور ہر پارٹی یہی کہتی پھرتی ہے کہ ہم نے یہ کیا’ وہ کیا(اقتدار کی مضبوطی کی ترامیم بس) اور یہ ہمیں نہیں(عوامی مسائل کا حل) کرنے دیا گیا اور اس قبیل کی باتوں کے سوا کوشش کے باوجود آپ بڑی جماعتوں کے قائدین سے کوئی بات نہیں سن پائیں گے۔آخر میں دعاہے اللہ تعالی پاکستان کو کوئی صالح حکمران عطاء فرمائے اور ہمیں بھی عمل کرنے کی توفیق دے(امین)۔تحریر : سمیع اللہ خان

 

 

Share this:
Tags:
Baluchistan ground Water پانی زمین
sri eng
Previous Post پہلا ٹیسٹ، سری لنکن ٹیم 318 رنز پر آوٹ،جے وردھنے کی سنچری
Next Post پندرہویں سندھ گیمز کے میسکوٹ کی رونمائی کردی گئی
sindh game

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close