پیرس۔سفیر پاکستان جناب غالب اقبال کے ساتھ فرانس کی عورتوں کی ملاقات ۔کیمونٹی کے مسائل کا نام دے کر طے شدہ ملاقات میں فوٹو سیشن ہوا ،فیس بک پر کیمونٹی کے مسائل ہا ئی لائیٹ کرنے کی بجائے صرف ملاقات کی تصاویر لگا دی گئیں ۔کیمونٹی مسائل سوالیہ نشان بن گئے ۔ رپورٹ زاہد مصطفی اعوان
پیرس۔سفیر پاکستان جناب غالب اقبال کے ساتھ فرانس کی عورتوں کی ملاقات ۔کیمونٹی کے مسائل کا نام دے کر طے شدہ ملاقات میں فوٹو سیشن ہوا ،



