پیرس(خالد بشیر)فرانس کی سماجی و کاروباری شخصیات چوہدری افضال آف ڈہل بنگش،چوہدری رخسار احمد،چوہدری الیاس کی طرف سے چوہدری وقار احمد پولیس آفیسر گجرات کے اعزاز میں گرینڈ ڈنر دیا گیا جس میں دوستوں کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی جس میں چوہدری اعجاز احمد،چوہدری عدالت آف ڈہل بنگش،چوہدری رزاق آف ڈہل بنگش ،چوہدری انصر بوڑا اور دیگر نے شمولیت کی۔























