Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پیرِ طریقت کا ولولہ انگیز خطاب

December 28, 2012December 28, 2012 0 1 min read
Prof Riffat Mazhar
Prof Riffat Mazhar
Prof Riffat Mazhar

ہمارے انتہائی محترم  پیرِ طریقت شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر حضرت مولانا طاہر القادری صاحب نے مینارِ پاکستان پر عظیم الشان جلسے سے خطاب کرکے اونچے ایوانوں میں زلزلہ بپا کر دیا ۔اُنہوں نے انتہائی کسرِ نفسی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فرمایا کہ یہ بیس پچیس لاکھ کا مجمع ہے۔بصد عز و نیاز خدمتِ عالیہ میں عرض ہے کہ اتنی کم تعداد بیان کرکے ہم جیسے پیروکاروں کا دل مت توڑیے۔ہو سکتا ہے کہ اپنے محفوظ کیبن” میں تشریف فرما ہونے کی وجہ سے وہ درست اندازہ نہ لگا سکے ہوں۔حقیقت یہ ہے کہ مجمع تو دریائے راوی پار کرکے شاہدرہ اور کالا شاہ کاکو روندتا ہوا مرید کے تک جا پہنچا اور یہ بھی شنید ہے کہ دریائے راوی پر پکنک مناتے ، کشتی رانی کرتے لوگ بھی پکنک چھوڑ کر ہمہ تن گوش ہو گئے۔

دوسری طرف چونکہ خادمِ اعلیٰ نے تخریب کاری کا مظاہرہ کرتے ہوئے محض جلسے کو ناکام کرنے کی خاطر گردو نواح کی ساری سڑکیں توڑ پھوڑ ڈالی تھیں اس لیے مجمع مال روڈ کو لبا لب کرتا ہوا چوبرجی تک ہی پہنچ سکا جبکہ تیسری طرف اگر درمیان میں واہگہ بارڈر نہ پڑتا تو شاید مجمع ہندوستان تک جا پہنچتا ۔ قارئین جو جلسے میں شرکت کی سعادتوں سے محروم رہ گئے،  وہ خود ہی اندازہ لگا لیں کہ کیا مجمع چالیس پچاس لاکھ سے کم ہو سکتا ہے ؟۔ویسے ہم بھی کسرِ نفسی سے ہی کام لے رہے ہیں وگرنہ تعداد تو اِس سے بھی کہیں زیادہ تھی ۔حضرت مولانا نے فرمایا ہے کہ 14 جنوری کو اس سے ڈبل تعداد اسلام آباد کی طرف مارچ کرے گی ۔گویا لگ بھگ ایک کروڑ افراد اسلام آبادجانے کے لیے تیار بیٹھے ہیں اِس لیے ”اسلامابادیو ہشیار باش حسد کی آگ میں جل بھُن کے ”سیخ کباب” ہونے والے خواہ کچھ بھی کہیں لیکن ”سانچ کو آنچ نہیں” اور سچ یہی ہے کہ پیرِ طریقت نے پیپلز پارٹی اور نواز لیگ کو ”پھڑکا کے” رکھ دیا ہے۔اسی لیے یہ دونوں جماعتیں سب سے زیادہ واویلا کر رہی ہیں لیکن ہونا تو وہی ہے جو میرے پیرِ طریقت شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر حضرت مولانا طاہر القادری صاحب نے فرمانا ہے کیونکہ وہ کوئی کام ”بشارت” کے بغیر نہیں کرتے۔اب بھی انہیں یقیناََ بشارت ہی ہوئی ہو گی جو وہ آناََ فاناََ پاکستان آن پہنچے اور اپنے کشف و کرامات کے زور پر انسانوں کے ٹھٹھ کے ٹھٹھ لگا دیے۔میں نے یہی بات اپنی ایک جاننے والی سے کی تو اُس ”مردود ” نے میری باتوں کی تصدیق کرتے ہوئے مجھے انٹرنیٹ پر ”مولانا کے خواب” دیکھنے کا مشورہ دیا ۔میں عالمِ شوق میں سب کچھ چھوڑ چھاڑ کے جھٹ سے مولانا کا پہلا خواب دیکھنے میں محو ہو گئی لیکن پہلے خواب پر ہی ”لاحول” پڑھتے ہوئے نیٹ بند کر دیا۔یہ شر پسندی کی انتہا ہے جس میں یقینا امریکی سی آئی اے ملوث ہے جس نے سائنسیTricks  استعمال کرتے ہوئے اِن خوابوں کو مولانا سے منسوب کر دیاہے۔

اس لیے قارئین انٹرنیٹ پر خوابوں والی سائیٹ ہر گز نہ دیکھیںاور اپنا ایمان مضبوط رکھیں کہ مولانا کبھی جھوٹ نہیں بولتے اوریہ جو الیکٹرانک میڈیا پہ ”چڑیا والے” صاحب بیٹھے ہیں ،اُن کے گُمراہ کُن پراپیگنڈے سے اپنے آپ کو محفوظ رکھنے کا ایک ہی طریقہ ہے کہ اُن کے ”ٹاک شوز” ہر گز نہ دیکھے جائیں ۔ابھی کل ہی وہ اپنے پروگرام میں پُرانے ”ٹوٹے” چلا رہے تھے جن میں پہلے ”کلپ” میں حضرت مولانا یہ فرماتے ہیں کہ خواہ کچھ بھی ہو جائے اُنہوں نے کبھی جھوٹ نہیں بولا۔جبکہ دوسرے کلپ میں وہ انگلش  میں فرماتے ہیں کہ شاتمِ رسولۖ  کا تعلق صرف مسلمانوں سے ہے اور اگر کوئی غیر مسلم حرمتِ رسولۖ کے خلاف بات کرے تو اُسے سزا نہیں دی جا سکتی ۔تیسرا کلپ اُردو میں ہے جس میں وہ فرماتے ہیں کہ کوئی شاتمِ رسولۖ ، خواہ وہ مسلم ہو یا غیر مسلم، قابلِ گردن زنی ہے ۔اگلے انگریزی کلپ میں فرمایا کہ حُرمتِ رسول کے قانون کا اُن سے کوئی تعلق نہیں اور نہ ہی کبھی اُنہوں نے ایسا قانون بنوانے کی تگ و دو کی جبکہ آخری اُردو کلپ میں فرمایا کہ حُرمتِ رسول کا قانون صرف میں نے بنوایا اور اِس میں کوئی عالمِ دین میرے ساتھ نہیں تھا ۔فیصلہ خود ہی کر لیجئے کہ کیا مولانا جیسی برگزیدہ ہستی ایسے متضاد بیانات دے سکتی ہے؟۔یقیناََیہ بھی امریکی سازش ہی ہے کیونکہ امریکہ چاہتا ہے کہ بھلے پیپلز پارٹی کی بجائے نواز لیگ ہی اقتدار کیوں نہ سنبھال لے لیکن شیخ الاسلام نہیں۔

ہر گز نہیں لیکن یہ تو اب نوشتۂ دیوار ہے کہ مولانا ”آوے ای آوے” ۔طیور کی زبانی اُڑتی سی خبر یہ بھی ہے کہ ایم کیو ایم اور تحریکِ انصاف والے بھی ڈر سہم کر مولانا کے سایۂ عاطفت میں پناہ لینے کے لیے بیتاب ہیں ۔اگر حضرت مولانا نے کمال شفقتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے اُنہیں اپنے ساتھ ملا لیا اور ساتھ ہی فرزندِ راولپنڈی شیخ رشید احمد کا ”تڑکا” بھی لگ گیا تو گجرات کے چوہدری پیپپلز پارٹی کو داغِ مفارقت دینے میں ایک لمحے کی تاخیر بھی نہیں کریں گے ۔ویسے بھی وہ ”روٹی شوٹی ” کی دعوت تو دے ہی چکے ہیںاور کامیاب ترین جلسے کی مبارک باد بھی ۔اگر ایسا ہو گیا اور یقیناََ ایسا ہی ہونے جا رہا ہے تو پھر پیپلز پارٹی اور نواز لیگ کا ”مکّو ٹھپ ہووے ای ہووے۔

کچھ بکاؤ اور بقول سینئر لکھاری ”بھاڑے کے ٹٹو” کہتے ہیں کہ شیخ الاسلام نے آئین کی کتاب لہرا لہرا کر خلافِ آئین باتیں کیں اور اُن کا خطاب تضادات کا مجموعہ ہے ۔وہ کہتے ہیں کہ ایک طرف تو مولانا آئین کے بغیر لُقمہ توڑنے کو تیار نہیں جبکہ دوسری طرف وہ آئینی حکومت کے خلاف محاذ آرائی کے لیے عوام کو اُکسا رہے ہیں جو غیر آئینی ہے۔وہ یہ بھی کہتے ہیں کہ مولانا آئین کی مقرر کردہ مدّت (90دن) کے ختم ہونے کے بعد بھی انتخابات کے انعقادمیں کوئی ہرج نہیں سمجھتے جس کے لیے وہ آئین کے آرٹیکل 254 کا حوالہ دیتے ہیں جبکہ آئین کی تشریح کرنے کا حق رکھنے والے چیف جسٹس صاحب کا فرمان ہے کہ سوائے خانہ جنگی کے انتخابات میں ایک لمحے کی تاخیر بھی نہیں ہو سکتی اور ملک میں خانہ جنگی کا ماحول ہر گز نہیں ہے ۔مولانا فرماتے ہیں کہ اگر فوج نے قبضہ کرنے کی کوشش کی تو وہ مزاحمت کاروں کی صفِ اوّل میں ہونگے جبکہ عدلیہ اور فوج کی شمولیت کے بغیر وہ کسی نگران حکومت کو تسلیم کرنے کو ہر گز تیار نہیں جو سراسر غیر آئینی ہے ۔تضادات تو یہ لوگ اور بھی بہت سے بیان کرتے ہیں اور اِنہیں بیان کرنے بھی چاہییں کہ اسی میں اُن کی روزی روٹی مضمر ہے لیکن عقل و شعور سے عاری یہ لوگ اگر پیرِ طریقت شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر حضرت مولانا طاہر القادری صاحب کے ”اسرار و رموز” تک پہنچ پاتے تو پھر وہ بھی ”مولانا” ہوتے ، یوں دھکے نہ کھاتے پھرتے۔

Tahir ul Qadri
Tahir ul Qadri

باتیں تو اور بھی بہت ہیں اور نچھاور کرنے کے لیے عقیدت کے پھول بھی ۔ہم سمجھتے ہیں کہ ”حق ِ مریدی ” ادا کرنے کے لیے ابھی بہت کچھ لکھنا باقی ہے لیکن اِس خوف کے پیشِ نظر نہیں لکھا جا رہا کہ کہیں اخبار والے میرے کالم کی قطع و برید نہ کر دیں۔کوئی اور کالم ہوتا تو کوئی بات نہیں تھی لیکن عقیدتوں بھرے اِس کالم کے ایک جملے کی بھی کمی منظور نہیں ۔اس لیے قارئین اسے عقیدتوں کے نذرانے کی پہلی قسط سمجھیں۔

Share this:
Tags:
islamabad lahore Prof Riffat Mazhar Rally speech tahir ul qadri پاکستان خطاب طاہر القادری
Rohail Akbar
Previous Post کراچی کے حالات اور ایم کیو ایم
Next Post سال 2012 امریکی ڈرون حملوں میں کمی
Drone Attacks

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close