Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پیٹرولیم مصنوعات اور سی این جی کی قیمتوں میں اضافہ ،حکومتیں ،معاشرہ ،الجھنیں اور برائیاں

September 1, 2012 0 1 min read
CNG station
CNG station
CNG station

ہمارے حکمرانوں نے عوامی تکالیف اور مفادات کا خون کرتے ہوئے ملک بھر میں ایک بار پھریکم ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات اور سی این جی کی قیمتوں میں اضافہ کرتے ہوئے ملک کے 95 فیصد غریب عوام کو مہنگائی کی دودھاری چھری سے ذبح کردیا ہے اورجو باقی بچے ہیں وہ بیچارے عوام حکومت کے اِس ظالمانہ اقدام سے زندہ درگور ہوگئے ہیں ایسے میں ہم سمجھتے ہیں کہ ہمارے حکمرانوںکو اگر اپنے عوام سے ذرابھی محبت ہوتی تو شاید یہ ایسے اقدامات ہرگز نہ کرتے بلکہ عوامی مفادات کا لحاظ کرتے ہوئے اپنے پڑوسی ملک بھارت کے عوام دوست حکمرانوں کی طرح اپنے یہاں پیٹرولیم مصنوعات اور سی این جی کی قیمتوں میں اضافہ قطعاََ نہیں کرتے مگر افسوس ہے کہ ہمارے حکمرانوں اور اِن کے کاندھوں پر قائم حکومتی ڈھانچے اور اِن کی اوگرانامی لونڈی کو اپنے عوام کی تکالیف اور اِس کے مفادات میں کئے جانے والے کسی بھی فیصلے سے کوئی غرض نہیں ہے ۔

یہی وجہ ہے کہ یہ آئے روز ایسے اقدامات کرتے رہتے ہیں جس سے عوام جیتے جی مررہے ہیں مگر ہمارے حکمرانوں کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگ رہی ہے اور ایسے میں اَب عوام میں اپنے حکمرانوں کے خلاف نفرت کا رجحان پیدا ہونا یک لازمی امرہے اور اِن کا اپنے حکمرانوں کے خلاف احتجاجوں اور مظاہروں کے لئے سٹرکوں پر نکلنا کیا یہ اِن کا حق نہیں ہے…؟ اور کیایہ اَب اِس طرح اپنے احتجاجوں اور مظاہروں سے اپنی موجودگی اور اپنے اُوپر ہونے والے حکومتی ظلم کابھی احساس نہ دلائیں…؟ اگرچہ اِس میں کوئی شک نہیںکہ اِس طرح ملک میں مہنگائی کو ہوادینے والے حکومتی اقدامات سے ایک طرف تو ہمارے ملک اور معاشرے میں مسائل ضرور پیداہوں گے تو وہیں نقصِ امان کا بھی خدشہ یقینا باقی رہے گا مگر یہاں اِس سارے پس منظر میں ہمیں یہ بات بھی تسلیم کرلینی چاہئے کہ اِس قسم کے حکومتی اقدامات سے دنیا کے کسی بھی ملک اور معاشرے میں جنتی بھی اُلجھنیں اور بُرائیاں پیداہوتی ہیں اِن کی ذمہ دار بھی خود حکومتیں ہی ہواکرتی ہیں ۔

Asif ali zardari
Asif ali zardari

کیوں کہ ”من سی اس ”ایک ایسا دانا گزراہے جس نے اپنے تجربات کی روشنی میں جہاں اور بہت سی باتیں کہیں ہیں تو اُن ہی بے شمار باتوں میں سے اِس نے ایک یہ بات بھی ٹھوک بجا کر کہہ دی ہے کہ ”معاشرے کی اُلجھنیں اور برائیاں اِنسانوں کی بری فطرت کے باعث پیدانہیں ہوتیں دراصل کسی بھی معاشرے میں جتنی بھی الجھنیں اور برائیاں پیداہوتیں ہیں اُن کی بڑی وجہ حکومتیں ہی ہوا کرتی ہیں”گو کہ یہ بات ہمارے لئے نئی اور اچھوتی ضرور ہے مگر حقیقت تو یہی ہے جس کے بارے میں ایک دانا نے کہہ دیا ہے اور اَب من سی اس کے اِس قول کے بعد کوئی گنجائش باقی نہیں رہ جاتی ہے کہ ہم بحیثیت اپنے معاشرے کے ایک رُکن اور اکائی ہونے کے اپنے ہی معاشرے کے کسی فرد کو کسی بھی بابت شک کی نگاہ سے دیکھیں اور اِس سے متعلق بدگمانی میں مبتل اہوکر اِس کا دائرہ کار بڑھاتے جائیں ۔

پھرکسی فرد میں پائی جانے والی کسی برائی یا اُلجھن کے خلاف ہوجائیں جبکہ اَب ہمیں من سی اس کے اِس قول کے بعد اِس بات کا پورایقین کرلین اچاہئے کہ ہمارے معاشرے میں جتنی بھی اُلجھنیں اور بڑائیاں جنم لیتی ہیں اِس کیذمہ دار میں یا آپ نہیں ہوتے ہیں…؟ بلکہاِن کی جڑ حکومتیں ہی ہواکرتی ہیںکیوںکہ اِس نے اپنے فرائض سے یقیناغفلت برتی اور اپنی رِٹ قائم کرنے میں ناکام رہی ہے جس کی وجہ سے معاشرے میں اُلجھنیں اور برائیاں پیداہوئیں۔

یوں اَب ہمیں اِس بات پر متفق ہوجانا چاہئے کہ ہم جس معاشرے میں سانس لے رہے ہیں اِس میں پائی جانے والی ہر اُلجھن اور بُرائی کی ذمہ دار ہماری حکومتیں ہیں پھراِس کے بعد ہمیں خود سے اِس بات پر آمادہ کرناہواکہ اپنے معاشرے کے کسی فردمیں پائی جانے والی کسی بُرائی کو دیکھ کرہمیں اِس سے لڑناجھگڑنااور اُلجھنانہیں چاہئے اور یہ سوچ کر خاموش رہ جاناچاہئے کہ آج جس فرد سے اِس کی کسی بُرائی یا اُلجھن کی وجہ سے ہم دستِ گریبان ہورہے ہیں اِس میں اِس کا کوئی قصور نہیں ہے بلکہ اِس کی ذمہ دار تو ہماری حکومتیں ہیں جنہوں نے اپنی ذمہ داریوں سے پہلو تہی برتی اور معاشرے میں طرح طرح کی اُلجھنیں اور بُرائیاں پیداہوئیں جس کا شکار معاشرے کا ہر فرد ہے۔

بہرحال …!اَب یہ اور بات ہے کہ آپ ”من سی اس” کے اِس قول سے کتنے متفق ہوتے ہیں…؟مگرکوئی ہم سے پوچھے تو ہم تو من سی اس ” کے اِس قول سے سوفیصد متفق ہیں آج تب ہی تو ہم نے اِس کی حمایت اور آپ سمیت اپنے ملک کو سمجھانے کے لئے من سی اس کے اِس قول کے پرچار کے خاطراپنایہ کالم لکھ دیاہے۔ اَب یہ حقیقت روز روشن کی طرح عیاں ہوچکی ہے کہ آج دنیا کے جن ممالک میں حکومتیںاپنی آنکھ، اور کان کھول کراور دماغ کا استعمال کرتے ہوئے اپنی ذمہ داریاں انجام دے رہی ہیں اُن ممالک میں اُلجھنوںاور بُرائیوں کا تناسب ہمارے ملک (پاکستان) سمیت دیگر ممالک کی اُن حکومتوں کے مقابلے میں قدرے کم بلکہ نہ ہونے کے برابر ہیں جو عوامی مسائل سے اپنی آنکھ اورکان بنداور دماغ وعقل کا استعمال ترک کر کے اپنے مفادات کے لئے متحرک رہتی ہیںاگرآج ہم اپنے معاشرے میں پائی جانے والی کسی ایک بھی اُلجھن یا بُرائی کو اُٹھاکر دیکھ لیں تو یقینااِس کے ڈانڈے حکومت سے ہی جا ملیں گے۔

Load Shedding
Load Shedding

یعنی ہمارے ملک اور معاشرے میں لوڈشیڈنگ،توانائی کا بحران، آئے روز پیٹرولیم مصنوعات اور سی این جی کی قیمتوں میں اضافہ، مہنگائی، ملک بھر میں بڑھتی ہوئی ٹارگٹ کلنگ، دہشت گردی اوربھوک و افلاس سمیت دیگر حوالوں سے پیداہونے والی جتنی بھی اُلجھنیں اور بُرائیاںجنم لے چکی ہیں اِن سب کی ذمہ داربھی ہماری ہی حکومت ہے۔اور ایسے میں جب ملک اور معاشرے میں حکومتی بے حسی اور نااہلی کی وجہ سے پہلے ہی بے شمار اُلجھنیں اور بُرائیاں جنم لے چکی ہیں تواَب حکومت کا یکم ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات اور سی این جی کی قیمتوں میں کیاجانے والااضافہ کیا ملک میں نئے انتشار اور مسائل کو جنم نہیںدے گا۔تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم

 

 

Share this:
Tags:
cng growth Petroleum products prices اضافہ پیٹرولیم مصنوعات سی این جی قیمتوں
Previous Post صدر زرداری کے دورہ میرپور سے تحریک آزادی کشمیر اور خطے کی تعمیر و ترقی پر مثبت اثرات مرتب ہو نگے
Next Post چکورہ و گولڈن ٹاؤن نالہ سمیت شاہ فیصل کالونی کے اندرونی نالوں پر قائم تجاوزات کا خا تمہ کیا جائے

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close