بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) پیپلز پارٹی تحصیل بھمبر کے صدر چوہدری ظفر اقبال مہر کی قیادت میں پیپلزپارٹی کے سینکڑوں کا رکنان نے وزیر اعظم ازاد کشمیر چوہدری عبدالمجید کا برنالہ جاتے ہوئے راستے میں دھندڑ کلاں کے مقام پر والہانہ استقبال کیا وزیر اعظم کو مالا اور پھولوں کے ہار سے لاد دیا گیا اور پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئی جبکہ نوجوانوں نے ڈول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈال کر رقص کیا۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
